اسکول کی تعمیر
بلاک18 کیپٹن سرور اسکول کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے
فیصل شیخ
چیئر مین یوسی 2سمن آباد
UC 2 Samanabad, Gulberg Town
یوسی ۲ سمن آباد گلبرگ ٹاؤن
17/06/2026
اسکول کی تعمیر
یوسی 2سمن آباد میں ایک اور اسکول کی تعمیر کا آغاز
بلاک18 میں کیپٹن سرور اسکول کی تعمیر شروع کردی گئی
فیصل شیخ
چیئر مین یوسی 2سمن آباد
گراؤنڈ کی تعمیر
بلاک18 خان گراؤنڈ کی دوسری سائیڈ کی باؤنڈری وال کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے
چیئر مین یوسی 2سمن آباد فیصل شیخ کام کی تفصیل سے آگاہ کر رہے ہیں ۔
نیو سیوریج لائن
بلاک18 مکان 1421 تا 1424
نیو سیوریج لائن ڈالی جارہی ہے ۔
عبد الشکور بھائی وارڈ کونسلر
کام کی نگرانی کر رہے ہیں ۔
یوسی 2سمن آباد
شکریہ گلبرگ ٹاؤن
شکریہ جماعت اسلامی
17/06/2026
نیو سیوریج لائن
بلاک18 مکان 1421 تا 1424
نیو سیوریج لائن ڈالی جارہی ہے ۔
عبد الشکور بھائی وارڈ کونسلر
کام کی نگرانی کر رہے ہیں ۔
یوسی 2سمن آباد
شکریہ گلبرگ ٹاؤن
شکریہ جماعت اسلامی
تعمیر گراؤنڈ
بروز پیر 15 جون
خان گراؤنڈ بلاک 18 میں باؤنڈری وال کی تعمیر کا کام جاری ہے
فیصل شیخ
چیئر مین یوسی 2سمن آباد
15/06/2026
تعمیر گراؤنڈ
بروز پیر 15 جون
خان گراؤنڈ بلاک 18 میں باؤنڈری وال کی تعمیر کا کام جاری ہے
فیصل شیخ
چیئر مین یوسی 2سمن آباد
پارک کی تعمیر
بلاک 13 میں پردہ پارک کی تعمیر جاری ہے
دیوار کے لیے بلاک لگانے اور بینچز
کے لیے بیس بنانے کا کام جاری ہے
فیصل شیخ
چیئر مین یوسی 2سمن آباد
زہیر مصطفیٰ سید
وائس چیئرمین یوسی 2سمن آباد
وارڈ کونسلر
محمد اشرف
شکریہ گلبرگ ٹاؤن
15/06/2026
پارک کی تعمیر
بلاک 13 میں پردہ پارک کی تعمیر جاری ہے
دیوار کے لیے بلاک لگانے اور بینچز
کے لیے بیس بنانے کا کام جاری ہے
فیصل شیخ
چیئر مین یوسی 2سمن آباد
زہیر مصطفیٰ سید
وائس چیئرمین یوسی 2سمن آباد
وارڈ کونسلر
محمد اشرف
شکریہ گلبرگ ٹاؤن
11/06/2026
بلاک18 خان گراؤنڈ کے باؤنڈری وال پر کام جاری ہے ۔
یوسی 2سمن آباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office Of Union Committee No. 2 (UC # 02), Samanabad, Gulberg Town, District Central
Karachi
75950
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
