پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی تحصیل چلاس اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔
PPP. Activities
PPP.Media Team PPP. Social media activities
05/06/2026
Bilawal Bhutto Zardari
05/06/2026
نگر نے فیصلہ سنا دیا، اب 7 جون کو تیر چلے گا!
گلمیت کے تاریخی انتخابی جلسے میں عوام کے پُرجوش نعروں، والہانہ محبت اور بھرپور شرکت نے ثابت کر دیا کہ نگر کے عوام اپنے حقوق، ترقی اور روشن مستقبل کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے عوامی جوش و جذبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کامیابی کے اس سفر کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
05/06/2026
Jeet Ka Nishan Teer Ka Nishan
Bilawal Bhutto Zardari
04/06/2026
مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کا اہم بیان
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی مہم میں واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی گلگت بلتستان کے مسائل کا حقیقی حل رکھتی ہے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی غریب دشمن سیاست نہیں بلکہ عوامی خدمت، معاشی انصاف اور ترقی کے منشور پر یقین رکھتی ہے، شازیہ مری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کو بااختیار بنا کر گلگت بلتستان کی تقدیر بدلنے کے لیے پُرعزم ہیں، شازیہ مری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ گلگت بلتستان کے وسائل پر پہلا حق وہاں کے عوام کا ہے، شازیہ مری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی تحفظ، حقِ ملکیت، حقِ حاکمیت اور حقِ روزگار کی ضمانت دی ہے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کو ترقی، روزگار، صحت اور جدید انفراسٹرکچر کی نئی راہوں پر گامزن کرے گی، شازیہ مری
شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور صدر آصف علی زرداری نے عوامی حقوق کے لیے تاریخی جدوجہد کی، شازیہ مری
دیامیر بھاشا ڈیم قومی سلامتی اور آبی تحفظ کا اہم منصوبہ ہے، وفاق فوری طور پر اس پر تیز رفتار کام یقینی بنائے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی نے سندھ میں لاکھوں خاندانوں کو گھر، صحت اور فلاحی سہولیات فراہم کیں، یہی ماڈل گلگت بلتستان میں بھی متعارف کرایا جائے گا، شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی حکومت بننے کے بعد گلگت بلتستان میں عالمی معیار کے صحت کے ادارے اور مفت علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، شازیہ مری
گلگت بلتستان کے غیرت مند عوام خرید و فروخت کی سیاست کو مسترد اور تیر کے نشان کو کامیاب بنائیں گے، شازیہ مری
گلگت بلتستان کے عوام 7 جون کو تیر پر مہر لگا کر ترقی، روزگار اور عوامی حقوق کے سفر کو آگے بڑھائیں گے، شازیہ مری
7 جون کو عوامی طاقت، ترقی اور امید کی جیت ہوگی، گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا، شازیہ مری
ہمارا واضح عزم ہے کہ پورے گلگت بلتستان میں مفت و معیاری علاج، جدید تعلیمی ادارے، آئی ٹی (IT) پارکس، بہتر انٹرنیٹ اور روزگار کے نئے مواقع فراہم کیے جائیں تاکہ کوئی بھی محروم نہ رہے۔
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ موقع صرف نعروں کا نہیں بلکہ اپنے مستقبل کو بدلنے کا موقع ہے۔
7 جون کو آپ کا تیر کے نشان پر ووٹ تعلیم، روزگار، صحت اور ترقی کی ضمانت ہے۔
PPP
03/06/2026
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسکردو جلسہ گاہ پہنچنے پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi
