Team Rebuild Karachi, UC-6, Sakhi Hassan, North Nazimabad

Team Rebuild Karachi, UC-6, Sakhi Hassan, North Nazimabad

Share

Official page of Jamaat-e-Islami , Sakhi Hassan UC-06, North Nazimabad, Karachi

04/02/2024

پیپلز چورنگی نارتھ ناظم آباد کے مناظر۔۔۔۔۔ یہ ڈسٹرک سینٹرل ہے جہاں نے کام کرنے کے بڑے بڑے دعوے کیے تھے۔۔

04/02/2024

اچھے اچھوں نے ہے یہ بات جانی و مانی آئی جب بھی پریشانی
اللہ کے فضل و کرم سے حل صرف جماعت اسلامی
وعدے کرتے ہیں پورے سارے جب بھی اقتدار کی بھاگ دوڑ سنبھالی
اسکول بنائے کالج بنائے بنائی یونیورسٹیاں
دنیا آج بھی کرتی ہے یاد جتنے بھی کام تھے ان کے مکمل و مثالی
سلام جناب نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ اور عبدلستار افغانی میئر کراچی فخر_ جماعت اسلامی
شہر میں جگہ جگہ سائن بورڈ آویزاں کرکے وسائل کی فلفور کردی فراوانی
شارع فیصل ایف ٹی سی پل تعمیر کیا جتنی بھی آئی جو سائن بورڈ کی آمدنی
کبھی بھی رونہ نہیں رویہ نہ سنائی عوام کو عدم اختیاری کی کہانی
دو کمروں کے فلیٹ میں رہتے تھے اور اس ہی میں زندگی بتادی
نہ بنایا ڈیفنس میں گھر اور نہ ہی لندن وغیرہ میں جائیدادیں بنالیں
عوام سے ملنے والے مینڈیٹ کو نہ کیا کبھی فروخت وڈیروں اور جاگیرداروں کی گودیں جماعت اسلامی کے امیدواروں سے ہیں خالی
سگنل فری کوریڈور کی کی جامع منصوبہ بندی ستم ظریفی کہ تختی کسی اور نے لگادی
تعریف ہی سنی ہے ان کی آج تک دیانتداری و امانتداری کی بہت سے بزرگوں کی زبانی
نہیں دیکھی اور نہ ہی سنی ان کے کام و فعل میں خوردبرد اور نہ ہی بے ایمانی
اچھے اچھوں نے ہے یہ بات مانی اور جانی کہ جب بھی آئی پریشانی اللہ کے فضل و کرم سے حل صرف جماعت اسلامی
زلزلے بھی اور آئے سیلاب طوفانی متاثرین کو میڈیکل اسٹاف اور ادویات راشن پہنچائے اور بناکر دیے بے گھروں کو گھر اس میں تعاون تھا عوامی
کووڈ 19 میں ویکسین بھی الخدمت فاؤنڈیشن نے تھی سستے میں لگادی
حکومت میں نہیں پھر بھی مسئلے حل کرانے کی جدوجہد کرتے ہیں ساری کی ساری
بحیرہ ٹاؤن میں پھنسی کروڑوں کی رقم کئی متاثرین کو واپس ہے دلادی
ملک ریاض کو گھٹنے ٹیکنے پر انجینئر حافظہ محمد نعیم الرحمن نے اپنی قوت پوری لگادی
کوئی نہیں بولا K Electric اور SSGC نے کر رکھی ہے حکومت سے مل کر جو من مانی
اوربلنگ ٹیکسز کم کرائے وہ ہے جماعت واحد جماعت اسلامی جئے جماعت اسلامی
چمکتا دمکتا چہکتا مہکتا ہو رہا ہے اور بھی ہوگا یہ خطہ کرتی ہے وعدہ یہ جماعت اسلامی
تو آپ بھی کریں وعدہ کہ ترازو کے نشان پر ہے مہر لگانی اور سب سے لگوانی ⚖️

Ahmed Ansari

04/02/2024

Thank you TMC North Nazimabad Thanks Team Rebuild Karachi, UC-6, Sakhi Hassan, North Nazimabad

28/01/2024

کراچی کا نشان ترازو

28/01/2024



Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


North Nazimabad
Karachi
74700