پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر ایم پی ای ساجد جوکھیو صاحب سے خوشگوار ملاقات
Syed Lal Shah President PLU CBA PQA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Lal Shah President PLU CBA PQA, Political Party, Karachi.
Syed Lal Hussain Shah is the president of Peoples Labour Union Port Qasim Authority as well as CBA president of PQA, besides Vice President Peoples Labour Bureau Karachi division.
پیپلز لیبر یونین سی بی اے پورٹ قاسم اتھارٹی کے محنت کشوں کا بونس کی ادائیگی کے لیے دھرنا کامیاب
پورٹ قاسم اتھارٹی کے محنت کشوں کو بونس کی ادائیگی کے لیے پیپلز لیبر یونین سی بی اے نے آج پورٹ قاسم کے مین گیٹ پر کامیاب دھرنا دیا جس کے بعد مینجمنٹ نے سی بی اے کے نمائندوں سے مذاکرات کرکے ان کو بونس کی ادائیگی کے لیے رضامندی کی یاداشت تیار کرلی
اس دوران پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کراچی کے صدر اسلم سموں جنرل سیکریٹری حسین بادشاہ ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر دھنی بخش سموں اور خصوصی طور پر پی پی پی ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر راجا رزاق اور جنرل سیکریٹری امداد جوکھیو محنت کشوں سے مسلسل رابطہ میں رھے
ان رھنماؤں نے پیپلز لیبر یونین سی بی اے کے صدر لعل حسین شاہ جنرل سیکریٹری شیر محمد بلوچ ودیگر تمام عہدیداران اتحادی جماعتوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور خراج تحسین پیش کیا
پورٹ قاسم پیپلز لیبر یونین سی بی اے کے رھنماؤں اور محنت کشوں نے پیپلز لیبر بیورو اور پی پی پی کے رھنماؤں اور پارٹی قیادت کی مکمل حمایت پر ان کا دل سے شکریہ اد کیا
عبدالوحید خان
سیکریٹری اطلاعات
پیپلز لیبر بیورو کراچی
Speech during sit in
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi
