Muhammad Yousuf

Muhammad Yousuf

Share

• Town Chairman New Karachi
• General Secretary Jamaat E Islami Sindh

11/06/2026

� نیو کراچی کی محرومیاں ختم کرنے کی جانب ایک اور قدم، 5Dاور 5Jکی درمیانی روڈ منصوبے کا افتتاح محمد یوسف ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی نے کردیا

11/06/2026
10/06/2026

بدل رہا ہے نیو کراچی ٹاؤن 🇸🇱❤️
محمد یوسف ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی کا یوسی 6خمیسو گوٹھ نیو کراچی کا دورہ .گلیوں میں لگائے جانے والے پیور بلاک کے کام کا کا جائزہ لیا .
تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے

Photos from Muhammad Yousuf's post 10/06/2026

بدل رہا ہے نیو کراچی ٹاؤن 🇸🇱❤️
محمد یوسف ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی کا سیکٹر 5M نیو کراچی کا دورہ .گلیوں میں لگائے جانے والے پیور بلاک کے کام کا کا جائزہ لیا .
تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے

10/06/2026

یوسی 6خمیسو گوٹھ میں ٹاؤن فنڈ سے گلیوں کی تعمیر کے کام کا تسلسل جاری،ٹاؤن چیئرمین ،پیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین محمد افضال بروہی کے ہمراہ دورہ کررہے ہیں

10/06/2026

بدل رہا ہے نیو کراچی ٹاؤن 🇸🇱❤️
محمد یوسف ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی کا سیکٹر 11D نیو کراچی کا دورہ .گلیوں میں لگائے جانے والے پیور بلاک کے کام کا کا جائزہ لیا .
تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے

09/06/2026

محمد یوسف ٹاؤن چیئرمین کی جانب سے نیو کراچی کی عوام کے لئے ایک اور میگا پروجیکٹ کا آغاز : ۳ نمبر نیو کراچی سے صباء چورنگی تک کی سڑک کی تعمیر کا آغاز

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


1 Street 1, Sector-11-I Sector 11 I North Karachi
Karachi