Rabistan Khan

Rabistan Khan

Share

Official Page of Rabistan Khan (PTI Politician) (Ex-MPA Sindh Assembly) & Currently (Form 45 MPA PS-116 Distric West Karachi) (Pakistan Tehreek-E-Insaaf)

05/06/2026

الحمدللہ ہمارے ساتھی کپتان کے جانثار سپاہی عالمگیر خان، دوا خان صابر اور معراج شاہ 63 دن کی ناحق قید کاٹنے کے بعد سینٹرل جیل کراچی سے رہا ہوگئے بہت بہت مبارک ہو ۔

03/06/2026

الحمدللہ، حق کی فتح!
61 دن ناحق قید کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں عالمگیر خان، دوا خان صابر اور معراج شاہ کی ضمانت منظور۔

02/06/2026

‏🚨علیمہ خان نے سہیل افریدی کو صاف کہہ دیا ۔۔🔥🔥

ملاقات تو دور کی بات کہ اب بجٹ کیوں پاس کر رہے پچھلی سال بھی عمران خان نے کہا تھا کہ اؤ میرے سے مشورہ کرو اور بتاؤ کہ عوام کو کیا فائدہ دیا اپ لڑو ان سے اور کہو کہ ملاقات کروائیں اپ بجٹ نہ پاس کریں یہ کون ہوتے۔🚨🔥

02/06/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی ، مینا خان آفریدی اور دیگر رہنما قائد عمران خان کے بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود

02/06/2026

کرفیو لگایا ہوا ہے ہم راولپنڈی والی سائیڈ سے آئے، سہیل آفریدی بھی وہی سے آئیں گے، اگر آج ملاقات نہ ہوئی تو پھر سے دھرنا ہوگا، علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو

02/06/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اراکینِ پارلیمنٹ کا قافلہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں ہے، اور اس وقت قافلہ بحریہ ٹاؤن کی حدود میں داخل ہو چکا ہے۔

Photos from Rabistan Khan's post 30/05/2026

‏آج سابقہ سپیکر اسد قیصر‎ الیکشن کمپین کے سلسلے میں اسلام آباد سے اسکردو کی فلائٹ تھی۔ پنجاب پولیس نے اسلام آباد ایئرپورٹ میں داخل نہیں ہونے دیا اور ایئرپورٹ کے داخلی راستے بند کر دیے، جس کے باعث عام عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
گلگت بلتستان میں تمام پارٹیاں انتخابی مہم چلا سکتی ہیں لیکن تحریک انصاف کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔

26/05/2026

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو

22/05/2026

اس جمعہ کے بابرکت موقعہ پر گورنگی گوہر حٹک ایف آئی آر میں دہشت گردی عدالت میں ضمانت حارج ہونے پر ہمارے ساتھی تیمور خان ،عبدالرحمن ،سیلمان اور طارق خان کو گرفتار کرلیا
یاد رہے یہ وہ کیس ہے جس میں تیمور خان ہمارا ضمانتی ہے لیکن اس کے باوجود گزشتہ ہفتے ایف آئی آر میں نامزد کردیا واہ رہے واہ قانون
دوسری بات یہ ایف آئی آر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی ،علامہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر سینیٹ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کراچی دورے کے موقعہ پر درج ہوئی تھی
لیکن حیرت ہے وہ بھی اس معاملہ پر حاموش ہے

22/05/2026

پی ٹی آئی منگھو پیر ٹاؤن کے صدر یاسر انصاری کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں کب تک عمران خان صاحب کے چاہنے والوں کو اس طرح بے گناہ جیلوں میں بند کرو گے؟؟؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Maymar
Karachi
71500