Pakistan Peoples Party - PPP

Pakistan Peoples Party - PPP

Share

Official Page of Pakistan Peoples Party (PPP). This humiliation enraged the people of Pakistan against the dictator. Mr. When elections were called by Mr. The PPP.

For more information, please contact us:
[email protected]

WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaCoKZu5vKA7TWNceH2B Ayub Khan lost at the negotiation table at Tashkent the war that was won by the Pakistan army supported by the people of Pakistan in 1965. Zulfiqar Ali Bhutto, a patriot as he has always been, was left with no choice but to quit the Ayub Government on June 16, 1966. Bhu

Photos from Pakistan Peoples Party - PPP's post 04/06/2026

غذر کے غیور عوام کا واضح پیغام! 7 جون کو صرف تیر چلے گا۔

‏ ‪ ‬

04/06/2026

تیر صرف ایک انتخابی نشان نہیں، تیر عوام کی امید ہے۔
تیر ترقی کا پیغام ہے۔
تیر مظلوم کی آواز ہے۔
تیر جمہوریت کی پہچان ہے۔
اور تیر بھٹو شہید کا پرچم ہے۔

‏ ‪ ‬

04/06/2026

قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں گلگت بلتستان کی آبی توانائی کی صلاحیت کا مطالعہ کیا گیا تھا، جس کے مطابق یہاں تقریباً 50,000 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی استعداد موجود ہے۔

آج اگر اس قدرتی صلاحیت کو بروئے کار لایا جائے تو گلگت بلتستان نہ صرف اپنی ضروریات پوری کر سکتا ہے بلکہ پورے پاکستان کے لیے توانائی پیدا کر کے معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

پیپلز پارٹی کا وژن ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے اس توانائی کے وسیع ذخائر کو استعمال میں لایا جائے، تاکہ مقامی لوگوں کو روزگار، ترقی اور خوشحالی ملے اور پاکستان بھی مستفید ہو۔

04/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایک ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں ہر نوجوان آگے بڑھے، ہر بیٹی کو تعلیم اور برابر کے مواقع ملیں، ہر شخص کو صحت کی سہولیات میسر ہوں اور ہر گاؤں اور ہر علاقے تک ترقی پہنچے۔
‏‪‬
‏ ‪ ‬

04/06/2026

‏شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مزدور، کسان اور غریب کو طاقت دی۔ انہوں نے عوام کو یہ احساس دلایا کہ یہ ملک صرف چند لوگوں کا نہیں بلکہ عوام کا ملک ہے۔

‏شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے جمہوریت کے لیے اپنی جان قربان کی، انہوں نے ہر مشکل کا سامنا ہمت سے کیا، جیلیں دیکھیں، جلاوطنی دیکھی مگر عوام کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا۔

‏اور آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسی سوچ کو آگے لے کر چل رہے ہیں۔ ان کی ترجیح عوام ہیں، اور وہ گلگت بلتستان کے مستقبل، تعلیم، روزگار اور ترقی کی بات کرتے ہیں۔
‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦‪ ‬⁩

04/06/2026

‏پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں مفت اور عالمی معیار کی صحت سہولیات کا نیٹ ورک قائم کیا ہے، جہاں دل، گردے، جگر اور کینسر کے مہنگے ترین علاج مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔

‏یہی پیپلز پارٹی کا وژن ہے، علاج صرف امیروں کا حق نہیں بلکہ ہر شہری کا حق ہے۔ 7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ یہ جدید اسپتال گلگت بلتستان بھر میں بھی قائم کیئے جاسکیں۔
‏⁦‪‬⁩

‏ ⁦‪ ‬⁩

04/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاءاللہ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔
‏‪‬

‏ ‪ ‬

04/06/2026

غذر کے غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا، انشاء ﷲ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔
‏‪‬

‏ ‪ ‬

04/06/2026

‏گلگت بلتستان کے عوام کے سامنے کئی سیاسی جماعتیں موجود ہیں، مگر اصل سوال یہ ہے کہ کس کے پاس عوامی مسائل کا واضح وژن ہے۔

‏پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ مل کر چلائی جاتی ہے، نہ کہ ان پر مسلط کی جاتی ہے، اور ہمارا مقصد صرف اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت ہے اور قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو و شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کی تکمیل ہے۔

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پیپلز پارٹی کی بڑی عوامی کامیابی ہے، جو غریب اور پسماندہ طبقات کی مدد کا اہم ذریعہ ہے۔ امید ہے کہ آئندہ اس میں مزید توسیع ہوگی، اور گلگت بلتستان کو ہارڈ ایریا ڈکلیئر کر کے زیادہ مستحق افراد کو اس میں شامل کیا جا سکے گا۔
‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦‪ ‬⁩

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi
75500