PST Karachi Division

PST Karachi Division

Share

Alhamdulillah

06/06/2026

چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری کی آغا خان ہسپتال آمد-

مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ نجیب اللہ زہری کے والد محترم کی عیادت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اورصحتیابی کے لیئے دعا کی-

اس موقع پر مرکزی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن سلمان قادری، مرکزی کوارڈینیٹر محمد طیب رضا قادری، کراچی ڈویژن کے صدر محمد جواد قادری صاحب بھی موجود تھے-

̇slam

20/05/2026

چیئرمین پَـــا کِـــسـتَان سُــــنّی تِحـــریک انجیـنئر مـحمد ثـروت اعـجاز قـادری بھائی کی کورنگی PS.94 یونٹ 75 کے زیر اہتمام منعقدہ تاجــدار ختــم نبــوت ﷺ کانفـرنس میں خصوصی شرکت و خطاب ۔
اس موقع پر مرکزی کرڈینیٹر محمد طیب حسین قادری، اراکینِ کراچی رابطہ کمیٹی ندیم انصاری، شاہد ہیرا، PS.94 کے سیکٹر انچارج شفیق قادری و دیگر ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

̇slam

11/05/2026

مئی 2001 بمطابق 23 صفر المظفر یومِ شہادت بانی و قائد پاکستان سنی تحریک

پاکستان سنی تحریک کی مرکزی قیادت کی جانب سے یوم شہادت کے موقع پر تمام ذمہ داران اور کارکنا کے لیئے اہم پیغام

آئیں شہید قائد کے مشنِ عشقِ رسول ، مسلکِ اعلیٰ حضرت، تحفظِ ناموسِ رسالت اور اتحادِ اہلسنت کو عام کریں۔

18 مئی کو قرآن خوانی، درود و سلام اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کریں۔

شہدائے اہلسنت کا مشن جاری رہے گا

Trending ̇slam

08/05/2026

اہم اجلاس برائے ذمہ داران

̇slam

02/05/2026

پاکستان سنی تحریک کے قائدین کی سول ہسپتال حیدرآباد آمد مرکزی نائب صدر خالد قادری کی عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا

Photos from PST Karachi Division 's post 02/05/2026

پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری و مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال قادری نے سول ہسپتال میں مرکزی نائب صدر محمدخالد قادری کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعائیں بھی کی۔
اس موقع پر مرکزی اسٹینڈنگ کمیٹی رکن محمد سلمان قادری، جمیل قادری، مرکزی کوآرڈینیٹر محمد طیب حسین قادری، کراچی ڈویژن صدر محمد جواد قادری و دیگر سندھ اور کراچی کا ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد قائدین کے ہمراہ موجود تھی۔

30/04/2026

ہم صدر پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن محمد جواد قادری کو سرخرو ہو کر آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن۔

̇slam

30/04/2026

پاکستان سنی تحریک کے جملہ ذمہ داران و کارکنان کو بہت بہت مبارک ہو!!!
خوش آمدید
ہم صدر پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن محمد جواد قادری کو سرخرو ہو کر آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔

28/04/2026

اظہارِ تعزیت۔

̇slam

16/04/2026

پاکستان سنی تحریک مرکزی کورڈینیٹڑ محمد طیب حسین قادری ۔ کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری محمد شہباز رضا ۔ کراچی ڈویژن انفارمیشن سیکریٹری محمد عمران قادری نے محترم ایڈوکیٹ منظور احمد راجپوت صاحب کو گستاخ لابی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے پر مبارک باد پیش کی ۔

̇slam

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Karachi