پی ایس 122 یو سی 12 کہ آفس کی افتتاحی تقریب۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی سردار خان،فنانس سیکرٹری عبد القدوس، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ذکاء راؤ ،صدر پی ایس 122 اکرم اعوان،جنرل سیکرٹری شاہزیب ستی،انفارمیشن سیکرٹری رانا عبدالرحمن، صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع وسطی جواد الحسن، یو سی 12 کہ صدر عمران پٹنی و دیگر یو سیز عہدیداران و دیگر رہنما بھی شریک تھے.
شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی
PPP District Central
President :sardar khan
S.v.pre :waseem qureshi
G.sec :shehzad majeed
Info sec :asad hanif
Welcome to the digital family of Pakistan Peoples Party District Central Official. President : Sardar Khan
Senior Vice President : Waseem Qureshi
General Secretary : Shehzad Majeed
Information Secretary : Asad Hanif
06/06/2026
Congratulations
06/06/2026
Congratulation to Mr. SYED SARFARAZ ALI appointed as a joint secretary peoples business forum karachi division.
06/06/2026
پیپلز بزنس فورم ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کے ایم سی ممبران کی نامزدگی کے حوالے سے مورخہ 6 جون کو 03-06-26/FBI 05-06-2026 نوٹیفکیشن نمبر واپس لیا جاتا ہے۔ پیپلز بزنس فارم ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کے ایم سی ممبران کی نامزدگی کے لیے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کو منسوخ سمجھا جائے۔.
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان، سینیئر نائب صدر وسیم قریشی، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹریز حسن وارثی، راو زکاء اور ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکرٹری توقیر احمد سے پاکستان پیپلز پارٹی بزنس فورم سینٹرل کے چیئرمین سید سرفراز علی نے بزنس کمیونٹی کے ہمراہ میٹنگ کی۔
میٹنگ میں چیئرمین بزنس فورم سید سرفراز علی نے بزنس فورم سینٹرل کی ممبر کمیٹی کا اعلان کیا۔
ضلعی عہدیداران نے تمام ممبران کو مبارکباد پیش کی، اجرک پہنائی اور کیک بھی کاٹا گیا۔
شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی
05/06/2026
Congratulations All business forum members ❤️❤️
03/06/2026
Chairman Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari, addresses a mammoth Election Jalsa today in Chilas, district Diamer, Gilgit Baltistan.
Read More: https://ppp.org.pk/pr/36516/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
House # B-7 , Block L, North Nazimabad
Karachi
74700
