Sarim Burney Trust International

Sarim Burney Trust International

Share

Sarim Burney Trust is a non-profitable NGO representing the oppressed and less privileged population.

SERVICES OF SARIM BURNEY WELFARE TRUST INTERNATIONAL

* Legal Aid Committee
To revolutionize the legal system and work for needy and poor persons victimized by this present legal system. Sarim Burney Welfare Trust International has formed a dedicated legal aid committee whose main objective is to defend the sufferers and safeguard victimized persons' interests.

* Provide Legal Support to the surv

23/06/2026

کیاآپ انصاف کے منتظرہیں لیکن وکیل کےاخراجات برداشت نہیں کر سکتے؟ کمنٹس میں بتائیں۔
یہ میسج دوسرے لوگوں تک پہنچائیں اور ضرورت مندوں تک پہنچنےمیں ہماری مدد کریں۔

Mob: 0310-822-2267
Helpline: 021-111-955-855

22/06/2026

اس میسج کو زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں
کیا آپ کسی ایسی فیملی کو جانتے ہیں جس پر ظلم،زیادتی،تشدد ہورہا ہو تو فوری ان کو ہم تک پہنچائیں۔

UAN: 021-111-955-855
Mob: 0310-822-2267
Donate Online: www.sarimburneytrust.org/how-to-donate/

22/06/2026

اگر آپ کسی ایک مریض کے علاج یا ادویات کی فراہمی میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو آج ہی قدم بڑھائیں… کیونکہ علاج ممکن ہے۔

آپ کی ایک چھوٹی سی مدد کسی کی زندگی بچا سکتی ہے، کسی گھر میں امید کی روشنی واپس لا سکتی ہے۔

📱 WhatsApp: 0310-822-2267
🌐 Donate Online: www.sarimburneytrust.org/how-to-donate/

آئیں مل کر کسی کی تکلیف کم کریں… کیونکہ انسانیت سب سے بڑی طاقت ہے۔

21/06/2026

پاکستان کا سب سے بڑا شیلٹر ہوم صارم برنی ٹرسٹ بنارہا ہے جس کی تعمیراتی کام کا سلسلہ جاری ہے اس شیلٹر ہوم میں وہ لوگ مقیم ہونگے جو گھروں سے نکال دیئے جاتے ہیں جس میں بزرگ مرد، بزرگ مائیں، یتیم،لاوارث بچے،ظلم وستم کی شکار عورتیں شامل ہیں۔

WhatsApp: 0310-822-2267
UAN: 021-111-955-855

20/06/2026

14سالہ لڑکی"مہ روش "جو کہ اپنے سگے باپ اور چچا کی حفاظت میں تھی، لیکن انہی کی سرپرستی میں جسمانی ذ ی ا د ت ی کے بعد لڑکی کا اندوہناک ق ت ل کا واقعہ رونما ہوا ۔ ملزمان اپنی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری کروا کر آزاد گھوم رہے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش ہیں۔ مزید جانئے اس ویڈیو میں۔

Helpline: 021-111-955-855
WhatsApp: 0310-822-2267
Donate Online: www.sarimburneytrust.org/how-to-donate/

20/06/2026

زندگی کی تلخیوں کے درمیان ہروہ لمحہ حَسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے۔

Helpline: 021-111-955-855
Mob/WhatsApp: 0310-822-2267
Donate online: www.sarimburneytrust.org/how-to-donate/

19/06/2026

خدیجہ اور بتول پیدائشی دل کی بیماری میں مبتلا ہیں اور مسلسل علاج کی محتاج ہیں۔ ان کے والد کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے، جس کے باعث وہ روزگار کمانے سے قاصر ہیں۔ بیماری، مالی مشکلات اور ذمہ داریوں کا بوجھ اس خاندان کے لیے ہر دن ایک آزمائش بن چکا ہے۔

آپ کا ایک عطیہ ان بچیوں کے علاج اور اس خاندان کی زندگی میں آسانی لا سکتا ہے۔ آئیے، مل کر ان کے لیے امید، صحت اور بہتر مستقبل کا سبب بنیں۔

آج ہی عطیہ دیں، کیونکہ آپ کی مدد کسی کی زندگی بدل سکتی ہے۔

UAN: 021 111 955 855
WhatsApp: 03108222267
Donate online: sarimburneytrust.org/how-to-donate/

19/06/2026

جمعتہ المبارک

Mob: 0310-822-2267
Helpline: 021-111-955-855

18/06/2026

باپ کے ظلم وستم سے تنگ آکر مدد اور تحفظ کے لئے پوری فیملی صارم برنی ٹرسٹ پہنچ گئی مزید دیکھیں ویڈیو میں۔

Helpline: 021-111-955-855
WhatsApp: 0310-822-2267
Donate Online: www.sarimburneytrust.org/how-to-donate/

17/06/2026

یہ صرف ایک ماں کے آنسوؤں کی کہانی نہیں، یہ ایک 14 سالہ بچی کے حقِ انصاف کی پکار ہے۔ جب سوالات جوابوں سے زیادہ ہوں تو سچ کی تلاش اور شفاف تحقیقات ضروری ہو جاتی ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام حقائق سامنے لائے جائیں، ذمہ داروں کا تعین قانون کے مطابق کیا جائے، اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔ خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے، جبکہ آواز اٹھانا انصاف کی پہلی سیڑھی ہے۔


Helpline: 021-111-955-855
WhatsApp: 0310-822-2267
Donate Online: www.sarimburneytrust.org/how-to-donate/

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Jumani Arcade, St-10 Block 14 Gulshan-e-Iqbal
Karachi
75300