Asif Moosa Official
MPA PS-112|President PS-112 PPP|Director HTC|Chairman Moosa Foundation|President-Excellence Youth Club|Youth Leader|Commited to Progress|Baldia Town|Karachi
پی ایس 112 بلدیہ ٹاؤن میں منشیات کے خلاف کریک ڈاون
ایم پی اے پی ایس 112 محمد آصف موسٰی، ایس ایچ او مدینہ دلدار ابڑو، وائس چیئرمین یوسی 8 فیصل موسٰی موجود
15/06/2026
پاکستان کے خوبصورت فلائی اوورز میں سے ایک " عظیم پورہ فلائی اوور " کراچی ♥️
کراچی، 15 جون 2026:
پی ایس 112 بلدیہ ٹاؤن کے نوجوانوں کے لیے بلدیہ ڈگری کالج سیکٹر 4E میں پاکستان آرمی کے زیرِ اہتمام خصوصی سلیکشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کرتے ہوئے پاکستان آرمی میں شمولیت کے لیے بھرتی کے عمل میں حصہ لیا۔
اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسٰی نے کالج کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی کے کرنل ذکی صاحب سمیت دیگر افسران سے ملاقات کی۔
چیئرمین یوسی 9 زیشان تنولی، وائس چیئرمین یوسی 8 فیصل موسٰی، سر ہدایت، سر شکیل، سر آصف و دیگر بھی ہمراہ
ایم پی اے آصف موسٰی نے نوجوانوں کے لیے اس اہم اقدام کو سراہتے ہوئے اسے علاقے کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک مثبت اور خوش آئند پیش رفت قرار دیا۔
بعد ازاں ایم پی اے آصف موسٰی نے سلیکشن کیمپ کا دورہ کیا اور بھرتی کے خواہشمند آئے ہوئے نوجوانوں سے ملاقات کی اور انکی حوصلہ افزائی کی۔
صدر و رکنِ صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسٰی نے حاجی شہریار احمد اور انُ کی اہلیہ مریم کوثر کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کے حج کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی عبادات قبول کرے اور انہیں اس مقدس سفر کی برکتوں سے مالا مال فرمائے۔
15/06/2026
حبیب الرحمن صاحب اور شیخ عامر صاحب کی طرف سے لاہور میں عشائیہ کا اہتمام
عشائیہ میں لیجنڈری کرکٹر یونس خان، رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد آصف موسٰی، سماجی و کاروباری شخصیت پرویز دودھا، ہارون بٹ و دیگر سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات و بیوروکریٹس کی شرکت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
28th
Karachi
75760
