08/06/2026
مورخہ 8 جون 2026 ضلع وسطی تھانہ اجمیر نگری کی حدود سے لاوارث بچہ ملا ہے نام و پتہ بتانے سے قاصر ہے عمر تقریباً 2 سالہ جس شخص کو بھی بچہ کے ورثاء کے متعلق معلومات ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ملاپ یونٹ 02199248802 ، یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابط کیجیے.
CASE NO : WA2172
DATE : 08-06-2026
What's app link
https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I
Facebook link
https://www.facebook.com/Milapmadadgar15
Tiktok link
https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi
08/06/2026
مورخہ 3 جون 2026 ضلع ایسٹ تھانہ سچل کی حدود سے لاوارث لڑکی ملی ہے بنام مشال ولد سید نصرت حیدر عمر تقریباً 25 سالہ جس شخص کو بھی لڑکی کے ورثاء کے متعلق معلومات ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ملاپ یونٹ 02199248802 ، یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابط کیجیے.
CASE NO : WA2171
DATE : 08-06-2026
What's app link
https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I
Facebook link
https://www.facebook.com/Milapmadadgar15
Tiktok link
https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi
04/06/2026
مورخہ 8 مئی 2026 کو کراچی ضلع ساؤتھ تھانہ کلفٹن کی حدود سے لاپتہ ہے ۔ بنام عبدالستار ولد عبد الرشید عمر 16 سالہ ، گھر سے کام کے لئے نکلا اور واپس نہیں آیا۔ جس شخص کو بھی بچہ کے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ، یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں.
ID NO : 8304
DATE : 04-06-2026
What's app link
https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I
Facebook link
https://www.facebook.com/Milapmadadgar15
Tiktok link
https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi