03/05/2026
🎉 Happy Birthday Ibad Bhai! 🎂
Allah aapko hamesha khush rakhe, sehatmand aur kamyab zindagi ata farmaye 🤲
Aapki har dua qubool ho aur har din naye khushiyon se bhara ho ✨
Stay blessed always, bhai! 💙
01/05/2026
(*یکم مئی عالمی یوم مزدور ڈے*)
*یوم مزدور ہمیں ان محنت کشوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیشہ مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ کیا اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے تاریخی اقدامات کیے*
*آج کے دن ہم ہم عہد کرتے ہیں کہ مزدوروں کے تحفظ، بہتر اجرت، محفوظ کام کے ماحول اور سماجی انصاف کے لیے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے۔ یہی وہ نظریہ ہے جس پر پاکستان پیپلز پارٹی قائم ہے*۔
27/04/2026
*پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 110*
*پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 110 کے جیالے غفار بروہی کی جانب سے پیپلز یوتھ پی ایس 110 کے جیالے عادل بلوچ کے سالگرہ کا کیک ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 110 کے انفارمیشن سیکریٹری فیاض پیر زادہ کے آفس میں کاٹا گیا*
*پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے مل کر کیک کاٹا اور خوشی کا اظہار کیا اور مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا*
*اس موقع پر پیپلز لائرز فورم جنرل سکریٹری کراچی ڈویژن اعجاز سومرو پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی*
26/04/2026
*پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 110 کے جیالے شاہزیب خان اور چیتن کمار کی جانب سے پیپلز یوتھ پی ایس 110 کے جیالے عادل بلوچ کے سالگرہ کا کیک گزری آفس میں کاٹا گیا*
*کیک کٹنگ کی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 110 کے صدر سعید مونی پارٹی عہدیداران اور پیپلز یوتھ کے جیالوں کی بڑی تعداد موجود تھی*
*اس موقع پر جیالوں نے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور ان کی کامیابی، صحت اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا*
06/04/2026
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 110 کے صدر سعید مونی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ، درازیٔ عمر، خوشیوں بھری زندگی اور عوامی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آپ کی قیادت، خلوص اور پارٹی کے لیے خدمات قابلِ تحسین ہیں۔
دعا ہے کہ آپ اسی جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کرتے رہیں اور کامیابیاں آپ کا مقدر بنتی رہیں۔
سالگرہ بہت بہت مبارک
05/04/2026
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب آپ کی جرت اور بہادری کو لال سلام 🙌🏻
جئے بھٹو عزم 🇱🇾
جئے بلاول بھٹو زرداری 🇱🇾
05/04/2026
Happy Birthday President Saeed Moni Bhai Jan 🇱🇾