06/06/2026
محفلِ ذکر عثمانِ غنی رضی اللّہ عنہ کے خوبصورت مناظر
Official Page of Bazm e Shazli
اشاعتِ تعلیماتِ امامِ شاذلیؒ
دعوتِ اصلاح و تزکیۂ نفس
06/06/2026
محفلِ ذکر عثمانِ غنی رضی اللّہ عنہ کے خوبصورت مناظر
04/06/2026
شیخ محترم قبلہ پیر طریقت حضرت علامہ ڈاکٹر مفتی ابوبکر صدیق القادری الشاذلی زید عزہ کو حج کی بہت بہت مبارک
اللّہ کریم آپ کا حج کرنا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کے صدقے ہمیں بھی اس عظیم عبادت کی سعادت سے سرفراز فرمائے
04/06/2026
قبلہ شیخ محترم کی خیریت سے وطن واپسی۔ الحمد للہ
حج مبارک
اللّہ کریم آپ کے صدقے ہمیں بھی حج کی سعادت عطا فرمائے
04/06/2026
بمقام: جامع مسجد یسین آباد ایف بی ایریا نزد شیل پیٹرول پمپ گلشن شمیم کراچی
03/06/2026
03/06/2026
مرشد اللّہ کریم آپ کو سلامت رکھے
جادو کے ذریعے ہانڈی پھاڑنا
02/06/2026
01/06/2026
اللّہ تعالیٰ عالمِ اسلام کا بول بالا فرمائے اور ہمیں دینِ متین کی خدمت کے لئے قبول فرمائے، ناموسِ مصطفی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم پر پہرا دینے کے لئے ہمیشہ ثابت قدمی عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
ختم حزب البحر شریف محمد طیب شاذلی کے گھر میں کی گئی