05/03/2026
ڪنڌڪوٽ ويجهو ڪارنھن الزام ھيٺ مڙس هٿان زال گوليون هڻي قتل ڪنڌڪوٽ: بي سيڪشن ٿاڻي جي حد ڳوٺ پانڌي خان بنگوار ۾ جوابدار مزاري بنگوار ساٿين سان گڏجي فائرنگ ڪري پنهنجي زال شفيعت خاتون کي قتل ڪري ڇڏيو
ڪنڌڪوٽ ۽ ڪشمور جون خبرون شيئر ڪريو
05/03/2026
ڪنڌڪوٽ ويجهو ڪارنھن الزام ھيٺ مڙس هٿان زال گوليون هڻي قتل ڪنڌڪوٽ: بي سيڪشن ٿاڻي جي حد ڳوٺ پانڌي خان بنگوار ۾ جوابدار مزاري بنگوار ساٿين سان گڏجي فائرنگ ڪري پنهنجي زال شفيعت خاتون کي قتل ڪري ڇڏيو
What’s the story behind Afghan Taliban unprovoked attack on Pak Afghan border at 53 locations on night 26/27 February ???
‼️ اسرائیل، ہندوستان اور افغانستان گٹھ جوڑ بمقابلہ پاکستان اور ایران‼️
📌 جون 2025 میں اسرائیلی حملے کے بعد ایران نے اگر کسی ملک کا شکریہ ادا کیا تھا تو وہ پاکستان تھا۔ ہنود و یہود کے گٹھ جوڑ کو ایران اور پاکستان کے یہ برادرانہ تعلقات کسی صورت نہیں بھاتے۔
📌 پاکستان اور ایران کے باہمی برادرانہ تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسرائیل نے ہندوستان کے ذریعے افغان طالبان ریجیم کی خدمات حاصل کرنے کی ٹھانی۔
📌 اسرائیل کو اچھی طرح معلوم ہے کے طالبان ریجیم اپنے زیر سایہ پلنے والی دہشتگرد پراکسیز کی مدد سے پاکستان کو الجھا سکتا ہے۔
📌میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر حملے کا فیصلے ہفتوں پہلے ہو چکا تھا۔ پاکستان اور ایران کے مابین کسی طرح کے تعاون کے تدارک کیلئے، افغان طالبان ریجیم کا پاکستان پر حملہ اِسی وسیع تر منصوبے کے حصہ ہے جو اسرائیل اور ہندستان نے مرتّب کیا اور غیر قانونی طالبان رجیم کو بطور Hired Gun استعمال کرتے ہوئے اسے عملی جامہ پہنایا۔
📌 پاکستان مخالف قوتوں پر واضح ہونا چائیے کہ الحمدللہ پاکستان کے غیور عوام اور اسکی بہادر افواج ایسے گھناؤنے منصوبوں کو خاک میں ملانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان اپنی جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ اپنے برادر اسلامی ملک ایران کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
Master Proxy Taliban of Master Handler Isreal exposed ‼️
مشرق وسطی میں تمام امریکی اڈوں پر ایران کی طرف سے میزائلوں کی بارش جاری ۔
متحدہ عرب امارات ، قطر ، بحرین ، کویت میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے جاری،