26/03/2026
پاکستان سنی تحریک ضلع خیرپور کے صدر حافظ اشفاق قادری کی ڈی آئی بی انچارج خیرپور علی گل ملاح صاحب سے ان کے آفیس میں ملاقات پروموشن ملنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہش کا اظہار کیا...
اس موقع پر پاکستان سنی تحریک خیرپور کے جوائنٹ سیکریٹری مولانا انوار علی قادری بھی موجود ہیں...
31/08/2025
چلو چلو ضلعی آفیس پاکستان سنی تحریک خیرپور چلو
1500 سالہ جشن ولادت ﷺ کے سلسلے میں پاکستان سنی تحریک کی جانب سے
سالانہ عظیم الشان لبّیک یارسول اللہﷺ ریلی...!
بمقام:- ضلعی آفیس PST اعظم کالونی نزد لقمان پھاٹک خیرپور...!!!
7 ربیع الاول بروز پیر شام 5 بجے ..!!!
خیرپور میں رہنے والے تمام عاشقانِ رسولﷺ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے...!!!
جاری کردہ شبعہ نشر واشاعت
ترجمان:- پاکستان سنی تحریک ضلع خیرپور میرس
27/08/2025
خیرپور کی عوام اہلسنت 1500 سو سالہ جشن ولادت منائے بغیر ٹیشن لیے۔
پاکستان سنی تحریک خیرپور
والے موجود ہے تحفظ کےلیے
جلنے والوں کو ہم جلائے گے ضرور
18/05/2025
خیرپور کے تمام ذمہ داران کارکنان بھرپور تیاری کریں ...
23 مئی 2025 بروز جمعتہ المبارک کو ایک اہم اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے..
جس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے...
10/10/2024
گستاخ رسول ڈاکٹر شاہنواز کے حق میں 13 اکتوبر کو سندھ رواداری کمیٹی کا مارچ کرنا کراچی کے امن کو خراب کرنے کے مترادف ہے
انتظامیہ اجازت نامہ فوری منسوخ کرے ورنہ تمام تر ذمہ داری انتطامیہ پر ہوگی۔۔۔!!
27/09/2024
قائدینِ اہلسنت وجماعت ....!!!
اہم اعلان...!!!
17/09/2024
13 ربیع النور شریف
یوم شہدائے نشتر پارک
شہدائے نشتر پارک کی عظمتوں کو سلام
ناموس مصطفیﷺ پر قربان ہوگئے جو
ان بارہویں کے پھولوں کو میرا سلام ہو
خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں
12/09/2024
پاکستان سنی تحریک کی میلاد ریلی کے شرکاء عاشقان رسولﷺ پر رافضیوں کا حملہ
لقمان پھاٹک پر دھرنا جاری ہے
رافضیوں کالوں کو گرفتار کرو
12/09/2024
پاکستان سنی تحریک کی میلاد ریلی کے شرکاء عاشقان رسولﷺ پر رافضیوں کا حملہ
لقمان پھاٹک پر دھرنا جاری ہے
12/09/2024
خیرپور
پاکستان سنی تحریک کی میلاد ریلی پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی منکر کا ریلی کے شرکاء پر حملہ
12/09/2024
وحیدالرحمان شرقادری بھائی کی وفد کے ہمراہ ڈی آئی ڈی سکھر پیر محمد شاہ صاحب سے خوشگوار ملاقات...
دوران ملاقات ماہ میلادِ میں اہلسنت کو درپیش مسائل پر بات چیت اور دیگر سیکورٹی انتظامات پر گفتگو ہوئی.
ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ صاحب کی پاکستان سنی تحریک کے وفد کو مکمل یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ اہلسنت کو درپیش مسائل کو ترجیح بنیاد پر حل کیا جائے اور سکھر ڈویژن کے متعلقہ افسران کو فوری طور ہدایات جاری کی...
وفد میں جنرل سیکرٹری PST سکھر ڈویژن محمد طاہر قادری، ضلعی صدر PST سکھر انور کمال بلوچ، ضلعی صدر PST خیرپور حافظ اشفاق قادری، محمد رضوان قادری بھی موجود ہیں ...
وحید بھائی نے دوران گفتگو پرانی یادیں بھی تازہ کی...
جاری کردہ شبعہ نشر واشاعت
ترجمان:- پاکستان سنی تحریک ضلع خیرپور میرس