20/01/2024
پی ایس 30 کے باشعور عوام کو ہم پرزور اپیل کرتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی ایس 30 سید احمد علی شاہ جیلانی کو 08/فروری 2024کو ووٹ دے کر اپنی حقیقی آزادی کی جنگ کو مشکلاتو کے باوجود کامیاب کریں
23/08/2023
*⚖️سپریم کورٹ توشہ خانہ سماعت⚖️*
ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں غلطیاں ہیں آج ہم کچھ نہیں کہتے کہ آسلام آباد ہائیکورٹ صبح یہ کیس سنے۔ورنہ اس کے بعد ہم 1 بجے خود دیکھیں گے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان
08/07/2023
🇵🇰
*پاکستان میں ہر سال 17 بلین ڈالرز غریب عوام سے ٹیکس کی صورت میں حاصل کر کے ملکی امیروں اور اشرافیہ کو سہولتیں دی جاتی ہیں۔*
*یونائٹیڈ نیشنز کی رپورٹ*
UN🌎