Rah e Khair Welfare Foundation

Rah e Khair Welfare Foundation

Share

راہ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن خیرپوٹامیوالی ایک سماجی فلاحی تنظیم ہے جو معاشرتی بہبود، انسانیت کی خدمت اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے کام کر رہی ہے ۔

28/12/2025

مسجد کے لینٹر کے لیے تعاون کی اپیل۔۔۔

الحمدللہ مسجد کی تعمیر کا کام آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، اور اب لینٹر ڈالنے کے لیے درج ذیل سامان درکار ہے:
سیمنٹ: 110 بوریاں
سریا: 45 من
بجری: 500 فٹ
اینٹیں: 5000 عدد
جو احباب جس قدر بھی سامان دینا چاہیں یا اس میں حصہ ڈالنا چاہیں، وہ ازراہِ کرم ہم سے رابطہ فرمائیں۔
یہ ہم سب کا صدقہ جاریہ ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کے اس نیک عمل کو قبول فرمائے اور مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین ۔

01/12/2025
01/12/2025

راہِ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مستقل جاری منصوبہ جات کی فہرست

20/11/2025

الحمدللہ راہ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن خیرپور ٹامیوالی روزانہ کا فری دسترخوان دسترخوان جاری وساری ہے دعاؤں کی درخواست

10/11/2025

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص (سونے کے لیے) بستر پر لیٹے اور اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ کرے تو یہ اس کے لیے قیامت کے دن حسرت اور ندامت کا باعث ہوگا۔


09/11/2025

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اصل طاقتور وہ نہیں ہوتا جو دوسروں کو گرا دے بلکہ طاقتور وہ شخص ہے جو غصّے میں اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔


08/11/2025

الحمدللہ!
راہِ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام بستی غریب آباد میں مسجد و مدرسہ کا افتتاح بخیر و خوبی مکمل ہو گیا۔
اس مدرسہ میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کا بھی انتظام ہو گا۔ اس مسجد میں تقریباً 300 نمازی نماز پڑھ سکیں گے۔ آج اس مسجد و مدرسہ کے سنگ بنیاد میں
اہلِ علاقہ، علماء کرام، اور محبانِ خیر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دعا ہے کہ یہ مسجد و مدرسہ دینِ اسلام کی سربلندی علم کے فروغ، اور امت کے نو نہالوں کی روشنی کا ذریعہ بنے۔
اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر کو قبول فرمائے اور ہم سب کو اس صدقۂ جاریہ میں حصہ دار بنائے۔ آمین۔
راہ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن خیر پور ٹامیوالی

04/10/2025

راہِ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن ۔۔ خیرپور ٹامیوالی
۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Khairpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Khairpur