18/04/2026
Pakistani politician memes
like my page please viral video
18/04/2026
18/04/2026
کھیل شروع ھوچکا ھے ۔۔۔۔۔
ابھی پاکستان کو سعودی عرب کا دفاع سنبھالے چند ہی گھنٹے گزرے تھے کہ مڈل ایسٹ کی فضاؤں میں زلزلہ آ گیا۔ شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کا سامنا جب پاکستانی شاہینوں سے ہوا، تو تل ابیب کے پائلٹوں کے ہوش اڑ گئے۔
ذرائع کے مطابق، اسرائیلی ایئر فورس کے طیارے معمول کی بدمعاشی کے لیے شام کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ وہاں پہلے سے موجود پاکستانی فضائیہ (PAF) کے طیاروں نے انہیں ریڈار پر لاک کر لیا۔ پاکستانی پائلٹوں نے ریڈیو پر گرج دار آواز میں آخری وارننگ جاری کی: "اپنی حدود میں واپس دفع ہو جاؤ، یہ تمہاری بدمعاشی کا اڈہ نہیں، ورنہ پھڑکا دیے جاؤ گے!"
فضاؤں میں مارخور کا جلال
وارننگ اور پسپائی پاکستانی شاہینوں کی "لاک آن" (Lock-on) وارننگ ملتے ہی اسرائیلی طیارے دُم دبا کر اپنی حدود میں واپس بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
ڈیفنس سسٹم الرٹ سعودی عرب اور شام میں نصب پاکستانی دفاعی نظام نے اسرائیلی طیاروں کو اس طرح جکڑا کہ انہیں فرار کا راستہ نہیں مل رہا تھا۔
اسرائیل میں کھلبلی اسرائیلی دفاعی ماہرین اب اعتراف کر رہے ہیں کہ مڈل ایسٹ کی فضائیں اب ان کے لیے محفوظ نہیں رہیں کیونکہ سامنے "دنیا کے بہترین پائلٹ" کھڑے ہیں۔
18/04/2026
پاکستان کی فوج سعودی عرب بھیجنے کے پس پردہ کہانی سامنے آگئی ہے۔ پاکستان کی فوج ایران کے خلاف نہیں بلکہ ایک تیسرے ملک کے خلاف تعینات کی گئی اور ایسا ایران کی رضامندی سے ہوا۔ امریکہ ایران تعلقات میں ڈیڈ لاک آیا تو خبریں سامنے آئیں کہ پاکستان کی فوج سعودی عرب پہنچ گئی ہے۔
بعض حلقوں نے امریکہ کو یہ پیغام دیا کہ اگر پاکستان کی ثالثی کامیاب نہ رہی تو جنگ پھیل سکتی ہے اور پاکستان جانتا ہے کہ سعودیہ میں بیشتر حملوں کے پیچھے ایران نہیں بلکہ ایک تیسرا ملک تھا۔ اور اگر اس جنگ میں پاکستان بھی شامل ہوا تو اس تیسرے ملک کی بقاء خطرے میں پڑ جائے گی۔
اسی دوران ترکیہ کے اردگان نے بھی اس تیسرے ملک کو جنگ کی دھمکیاب دینا شروع کردی۔ اس سارے فساد کی جڑ وہی تیسرا ملک تھا جو لبنان میں فوجی کاروائیاں کررہا تھا۔
سعودیہ میں پاک فوج کی موجودگی پر ایران نے ایک بار بھی اعتراض نہیں اٹھایا لیکن تیسرے ملک کی حکومت سے عام لوگوں تک پریشان نظر آرہے ہیں۔ اور یہی وجہ بنی کہ تیسرے ملک نے امریکہ سے کہا کہ وہ جنگ سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار ہے۔ جس پر امریکہ نے پاکستان کو گرین سگنل دیا اور پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کو آن بورڈ لیا۔ اور یوں ایک طویل جنگ بندی ہونے جارہی ہے ۔
30/03/2026
🚨 BREAKING NEWS 🚨
PCB has issued a show-cause notice to Naseem Shah for Tweeting against Nawaz Shariff's Daughter "Maryam Nawaz"
Naseem Shah can Face :
- 5 Year ban by PCB
- 5 Crore Fine for violating Social Media policy of PCB
- 2 Years Jail
Naseem Shah's Career is over like his idol Imran Khan...💔🇵🇰
اے اللہ سنگہ چہ تا مونگ بل چاتہ سجدے کولو نہ بچ ساتلے یو ۔ همداسی مو د بل چا دا محتاجئ نہ ہم وساتی آمین
🤲
29/03/2026
Pakistan's Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar fell while receiving the Egyptian foreign minister, No Injuries Reported.
Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.
سعودی عرب میں رہنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ جب دل اداس ہو تو فورا نبی پاک صلی اللّه علیہ والہ وسلم کے پاس مدینہ چلے جاو
بریکنگ نیوز 🚨
امریکی طیاروں نے مجتبٰی خامنہ ای کا ٹھکانہ پتا لگا کر F-35 سے لاک کردیا تھا لیکن یہ بات پاکستانی ادارے کو پتا چل گئی۔
جس پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکہ کو پیغام بجھوایا کہ اگر نئے آیت اللہ کو نشانہ بنایا گیا تو جنگ بڑھ جائے گی اور پاکستان کو بھی جنگ میں شریک ہونا پڑے گا اور پاکستان کا پہلا ٹارگٹ ناجائز ریاست ہوگی۔ جس کے بعد امریکہ نے نئے آیت اللہ کو ٹارگٹ کرنے سے گریز کیا۔
اگر عاصم منیر سخت پیغام نہ دیتے تو مجتبٰی خامنہ ای آج زندہ نہ ہوتے
*پاک فوج کو سلام*
پښتنه ټیک ټاکره ، چې په اوټ لوفرې مشهوره وه
په اسلام اباد کي په ډزو وو،ژل شوه 😭 cctv
#2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
786222
