05/06/2026
کوہاٹ: آج پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی اپنے حلقے کے علاقہ غورزئی کا دورہ، جہاں انہوں نے مختلف مقامات پر فوت ہونے والوں کے لواحقین سے گھر گھر جا کر اظہار تعزیت اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
04/06/2026
کوہاٹ: آج پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی ملک حجرہ رازگیر بانڈہ آمد ، جہاں انہوں نے ملک واجد آفضل آفریدی کے ہمراہ انکے چچا زاد بھائی حاجی ابوبکر حاجی وقاص، حاجی عاصم کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
31/05/2026
کوہاٹ: آج عظیم باغ میں پبلک ڈے کے موقع پر سینیٹر شمیم آفریدی ، پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات وسابقہ صوباٸی وزیرآمجدخان آفریدی سیاسی و سماجی رہنما بابر عظیم آفریدی اور باسط آفریدی اپنے حلقہ عوام کے درمیان موجود اور ضلع بھر سے آۓ ہوۓ عوامی وفود سے ملاقاتیں کی اور مختلف اموار پر تبادلہ خیال کیا گیا
30/05/2026
کوہاٹ: پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی نے آج اپنے حلقہ کے مختلف علاقہ جات، رازگیر بانڈہ ، بلی ٹنگ اور گنڈیالی میں مختلف مقامات پر فوت ہونے والوں کے لواحقین سے گھر گھر جا کر اظہار تعزیت اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔۔۔
30/05/2026
عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر عظیم باغ، کوہاٹ میں رونقیں عروج پر ہیں۔
آج عید کے چھوتے روز سینیٹر شمیم آفریدی، پی پی پی کے سیکرٹری اطلاعات و سابق صوبائی وزیر امجد خان آفریدی، اور نوجوان سیاسی و سماجی رہنما بابر عظیم آفریدی نے ضلع بھر سے آئے ہوئے عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں۔ رہنماؤں نے عوام کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور عید کی مبارکباد کا تبادلہ کرتے ہوئے خوشیاں بانٹیں۔
29/05/2026
کوہاٹ: آج عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز سینیٹرشمیم آفریدی پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات وسابقہ صوباٸی وزہر آمجد خان آفریدی اورنوجوان سیاسی و سماجی رہنما بابر عظیم آفریدی عظیم باغ میں ضلع بھر سے آۓ ہوۓ عوامی وفود کے ساتھ عید کی مبارکباد کر رہے ہے
28/05/2026
کوہاٹ ؛ آج بابری بانڈہ میں ملک فیملی کی جانب سے آفریدی برادران کیلئے پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا تھا
28/05/2026
کوہاٹ: آج عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز سینیٹرشمیم آفریدی پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات وسابقہ صوباٸی وزہر آمجد خان آفریدی اورنوجوان سیاسی و سماجی رہنما بابر عظیم آفریدی عظیم باغ میں ضلع بھر سے آۓ ہوۓ عوامی وفود کے ساتھ عید کی مبارکباد کر رہے ہے
27/05/2026
آپ سب کو عیدالاضحیٰ کی بڑی خوشیاں اور قربانیاں مبارک ہو