اپنی خوداری کو زندہ رکھیں کیونکہ ایک زندہ ضمیر والا انسان ہزار چہروں والے منافقوں سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے💯🔥
゚
Jamal Said
This is the official page for Jamal Said
موبائل سکرین پر کس کی تصویر لگی ہوئی ہے، ذرا مجھے بھی دیکھائیں
😏
Islamabad Centuries ゚
02/06/2026
سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھو 🚩
اچھے برے دن آتے جاتے رہتے ہیں💯
01/06/2026
ہزار بار اکیلے چلنا منظور ہے مجھے،
مگر کسی کے سامنے گڑگڑانا میرے ضمیر کے خلاف ہے!
゚
30/05/2026
لباس منافقت مجھے پہنا نہیں آیا
مخلصی نے ہر جگہ مروا دیا مجھے،🥀💔
اس عید پر کس کی کمی محسوس ہوئی آپ کو
جواب ضرور دیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Kohat
