Our last Hope PMLN

Our last Hope PMLN

Share

اَلسَلامُ و عَلَيْكُم PML-N سے جوڑی ہر تصدیق شدہ خبر، جاننے کے لیے اس پیج کو لاٸک کریں اور شیٸر کریں

Photos from Our last Hope PMLN's post 05/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی اقدام پنجاب کے زرعی شعبے میں میکانائزیشن کے ایک نئے دور کا آغاز کر رہا ہے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپر سیڈرز کے ذریعے 14 لاکھ ایکڑ پر چاول کی بوائی مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ گندم کی کٹائی کے لیے 50 ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹرز کا استعمال جدید زراعت کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ کاشتکاروں کی معاشی معاونت کے لیے گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت 9500 ہائی پاور ٹریکٹرز پر فی ٹریکٹر 10 لاکھ روپے اور 50 سے 65 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز پر 5 لاکھ روپے کی خطیر سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے۔ یہ اقدامات نہ صرف پیداوار میں اضافے کا باعث بنیں گے بلکہ کسانوں کے لیے خوشحالی کی نئی راہیں بھی کھولیں گے۔

Photos from Our last Hope PMLN's post 02/06/2026

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs progress review meeting on sectoral reforms on 2 June, 2026.

02/06/2026
01/06/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر کی ملاقات

وزیر اعظم سے ممبر قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر نے ملاقات میں اپنے حلقے سے متعلقہ امور پر بریف کیا اور ملاقات میں حلقہ کے سیاسی امور پر بھی گفتگو کی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر براۓ پبلک افئیرز یونٹ رانا مبشر اقبال بھی شریک تھے۔

01/06/2026

MNA Chaudhry Iftikhar Nazir called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.

Photos from PMLN Today's post 23/05/2026
Photos from Our last Hope PMLN's post 20/05/2026

Mr. Jonathan Powell, the UK’s National Security Adviser, called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.

Photos from Mian Shehbaz Sharif's post 07/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore