PMLN Lovers

PMLN Lovers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Lovers, Political organisation, Lahore.

18/05/2026

🚨بڑی خبر🚨
سعودی عرب نے پاکستان کو کنگ عبدالعزیز ایئر بیس کا مکمل کنٹرول دے دیا
پاک فضائیہ کا راج 🇵🇰💪🚀

18/05/2026

امریکی بحریہ کے دو جنگی جہاز ایف 18 ایک ائیر شو کے دوران تصادم کا شکار ہو گئے۔ تمام پائلٹوں نے کامیابی سے ایجیکٹ کر لیا۔۔۔ بدقسمتی سے ان کے لیے حالات اس وقت سازگار نہیں ہیں۔

17/05/2026

Babar Azam Sameshed a Fifty in Style ❤️⚡🥳

16/05/2026

"وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم"

🔺وزیراعلی مریم نوازشریف اور وفد کا باکو ائیر پورٹ پرڈپٹی منسٹر ڈیفنس انڈسٹری مسٹر مہمان بوکسی سوف نے استقبال کیا

🔺پاکستان میں آذربائیجانی سفیرخضر فرہادوف اوران کی اہلیہ،آذربائیجان میں پاکستانی سفیر قاسم محی الدین اور ان کی اہلیہ بھی استقبال کیلئے ائیر پورٹ پر موجود

🔺وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف تین روزہ دورہ کے دوران حکومت آذربائیجان کی خصوصی سرکاری مہمان ہونگی

🔺وزیر اعلی مریم نواز شریف 17 مئی کو آذربائیجان کے صدر ائیلہام علیوف سے ملاقات کریں گی

🔺وزیراعلیٰ مریم نواز شریف باکو'' ورلڈ اربن فورم'' پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی

🔺وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف باکو اولمپک اسٹیڈیم میں ورلڈ لیڈرز سمٹ سے خطاب کریں گی

🔺وزیر اعلی مریم نواز شریف ورلڈ اربن فورم پر ''اپنی چھت اپنا گھر'' پیش کریں گی

🔺افورڈ ایبل ہاؤسنگ سیکٹر میں پنجاب کا منفرد ماڈل'' اپنی چھت، اپنا گھر'' ورلڈ اربن فورم میں پیش کیا جائیگا

🔺 سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب،وزیر اطلاعات عظمی بخاری،وزیر ہاؤسنگ بلال یسین،وزیر کھیل فیصل ایوب، وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی،معاون خصوصی علی ڈار بھی وفد میں شامل


15/05/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨
پاکستان میں مارکیٹس کیلئے وقت کی پابندی ختم 🇵🇰👍🎀

14/05/2026

باجوڑ میں فوجی کیمپ پر شدید حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں بھاری لڑائی ہو رہی ہے، پاکستان زندہ باد، پاک افواج زندہ باد 🇵🇰💪🚀

13/05/2026

صدر آصف زرداری نے شاہد خان آفریدی کو شاندار کار کردگی پر ہلال امتیاز سے نواز دیا 🇵🇰👍⚡

12/05/2026

میاں محمد نواز شریف بس نام ہی کافی ہے رہتی دنیا تک پاکستان کیلئے ایک فخر کے طور پر جانے جاتے رہیں گے انشاءاللہ 🥰😎🇵🇰

12/05/2026

آج ایک اور پنکی پکڑی گئی یہ پنکی نام ہی
دو نمبری کا کرپشن کا 🤭😂

12/05/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨
انڈیا میں محمّد لکھنے پر پابندی عائد کی گئی لیکن اگر اپ کو محمّد سے پیار ہے تو بھر دو کمنٹس❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore