Cantt Board Election- ward no. 1
Hamari siyasat - khidmat e insaniyat
*الیکشن ڈے*
12 ستمبر فیصلے کا دن
جی فیصلے کا دن
یه فیصله هے پیسے اور کردار کا
یه فیصله ھے الله پاک کی لگائی ذمہ داری کا ایماندار اور انسانیت کےخدمت گار کے انتخاب کا.
لهزا ووٹ دیں مگر ایماندار اور نیک انسان کا انتخاب کریں.
آپکا حقیقی خادم
میاں محمد جمیل
تحریک الله اکبر پاکستان
انتخابی نشان
کرسی
نوجوانوں کی اخلاقی تربیت پر زور دیا جائے گا اور ہر قسم کے طبقاتی لسانی مسلکی سیاسی انتشار اور عدم برداشت کے رویوں کے برعکس برداشت تحقیق اور نصیحت کے انداز کو فروغ دیا جائے گا
آپکا ووٹ بہت قیمتی ہے گھر رہ کر اسے ضائع مت کیجئے گھروں سے نکلیں اور کرسی پر مہر لگا کر اسے کامیاب کریں
پاکستان کا حقیقی ترجمان
کرسی کا نشان
خدمت خلق اور نوجوانوں کی تربیت ہمارا بنیادی مقصد ہے.
ہمارا مقصد جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ اور اسلام کی سربلندی ہے۔
یہ تحریک عوامی یگانگت اور اتحاد کو قائم کرنا چاہتی ہے۔
ہم فرقہ واریت کے اور سیاسی فرقہ واریے کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں گے،شہیدوں اور غازیوں کے لواحقین کے لیے ویلفئیر کا نظام قائم کریں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore Cantonment Board
Lahore
54000
