Muhammad Nadeem Pahood

Muhammad Nadeem Pahood

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Nadeem Pahood, Library, Lahore.

20/05/2026

ماشااللہ

29/04/2026

100 کاریں برتھ ڈے گفٹ
ایک ماں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ کسی کے پاس سپر کار ہے تو کل میرے بیٹے کی سالگرہ وہ ایک بار کا رمیرے بیٹے کو دکھا دے ،، صبح ایک نہیں 100کاریں اس کے گھر کے آگے برتھ ڈےوِش کرنے کے لیے کھڑی تھیں ،

29/04/2026

اس گدھ کی عمر عموماً 30 سے 40 سال تک ہوتی ہے۔ 😲یہ ایک ایسا حیران کن پرندہ ہے جو اپنی منفرد خوراک کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہ زیادہ تر پہاڑی علاقوں جیسے Himalayas اور Alps میں پایا جاتا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تقریباً صرف ہڈیاں کھاتا ہے!
یہ بڑی ہڈیوں کو فضا سے پتھروں پر گرا کر توڑتا ہے، پھر آرام سے نگل لیتا ہے۔ اس کے معدے کا طاقتور تیزاب ہڈیوں کو بھی گھلا دیتا ہے۔ جبکہ محفوظ ماحول میں یہ 30 40 سال سے بھی زیادہ جی سکتا ہے۔ قدرت کے اس عجیب و غریب نظام کو دیکھ کر واقعی حیرت ہوتی ہے کہ ہر مخلوق کو الگ انداز میں زندہ رہنے کا ہنر دیا گیا ہے۔

29/04/2026

دنیا پر درندوں کا قبضہ ہے

28/04/2026

سب سے برا شخص شریر ہے

28/04/2026
28/04/2026

کیا کمال کی بات کہی کسی نے

28/04/2026

یہ لڑکا ٹھیک کیہ رہا ہے کہ ایک نا ایک دن انصاف ضرور ہوگا
#انصاف

28/04/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore