04/06/2026
📹 ریئل ٹائم سرویلنس، فوری ایکشن، بہتر احتساب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمۂ صحت و آبادی پنجاب کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن ٹیم جدید CCTV سرویلنس سسٹم کے ذریعے ہسپتالوں میں طبی عملے کی موجودگی اور خدمات کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔
ٹی-ایچ-کیو سلانوالی، سرگودھا کے ریڈ بے میں عملے کی عدم موجودگی کی نشاندہی ہونے پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی اور صرف 5 منٹ کے اندر صورتحال کو درست کر لیا گیا۔
ریئل ٹائم مانیٹرنگ کا یہ نظام احتساب، نظم و ضبط اور مریضوں کو بلا تعطل معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Khawaja Imran Nazeer
04/06/2026
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا گلگت بلتستان کیلئے تحفہ!
کلینک آن و ہیلز گلگت بلتستان روانه۔
04/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب جدید مانیٹرنگ سسٹمز کے ذریعے سرکاری ہسپتالوں میں شفافیت، نظم و ضبط اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہا ہے۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Khawaja Imran Nazir
03/06/2026
🚨 ریئل ٹائم سرویلنس، فوری ایکشن!
محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن ٹیم کی جانب سے THQ مری، ایکسرے روم کی لائیو CCTV مانیٹرنگ کے دوران عملے کی غیر موجودگی نوٹ کی گئی۔
فوری نشاندہی اور بروقت فالو اپ کے نتیجے میں صرف 5 منٹ میں صورتحال کو درست کرتے ہوئے متعلقہ اسٹاف نے اپنی ڈیوٹی سنبھال لی۔
✅ ریئل ٹائم نگرانی
✅ فوری اصلاحی اقدامات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صحت کے مراکز میں شفافیت، جوابدہی اور بہتر سروس ڈلیوری کے لیے جدید مانیٹرنگ نظام مؤثر انداز میں فعال ہے۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Khawaja Imran Nazeer
08/05/2026
🩸 ورلڈ تھیلیسیمیا ڈے
تھیلیسیمیا ایک موروثی مرض ہے، مگر بروقت تشخیص، احتیاط اور آگاہی کے ذریعے اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
محکمۂ صحت و آبادی پنجاب عوام سے اپیل کرتا ہے کہ شادی سے قبل تھیلیسیمیا اسکریننگ ٹیسٹ ضرور کروائیں تاکہ آنے والی نسلوں کو اس مرض سے محفوظ بنایا جا سکے۔
آئیں مل کر تھیلیسیمیا سے پاک پنجاب کے عزم کو مضبوط بنائیں۔