Lahore Waste Management Company

Lahore Waste Management Company

Share

To transform Lahore into a clean & livable city.

Suthra Punjab Agency Lahore is committed to delivering efficient, modern, and environmentally responsible solid waste management services, ensuring a cleaner, greener, and more sustainable Lahore Division. To provide equitable, exceptional, customer oriented, efficient & environment friendly cleaning services that protect, preserve and improve our environment and the quality of life in our communities

04/06/2026

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز فائنل کی تیاریاں عروج پر

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ سے قبل صفائی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور اسٹیڈیم کو زیرو ویسٹ زون قرار دے دیا گیا ہے۔

04/06/2026

تحصیل فیروزوالہ میں صفائی آپریشن جاری

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت تحصیل فیروزوالہ میں صفائی ستھرائی کی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ صفائی عملہ سڑکوں، گلی محلوں اور عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

04/06/2026
04/06/2026

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز فائنل کی تیاریاں عروج پر

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ سے قبل صفائی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور اسٹیڈیم کو زیرو ویسٹ زون قرار دے دیا گیا ہے۔

250 سے زائد ورکرز، واشنگ ٹیمیں، مکینیکل سویپرز اور سپروائزری عملہ اسٹیڈیم، پارکنگ ایریاز اور اطرافی راستوں پر صفائی و دھلائی کی سرگرمیاں یقینی بنا رہے ہیں تاکہ شائقینِ کرکٹ کو صاف، ستھرا اور بہترین ماحول فراہم کیا جا سکے۔

04/06/2026

لاہور کی صفائی ستھرائی کا مشن، ستھرا پنجاب صفائی ٹیمیں شہر بھر میں متحرک

ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین کی ہدایت پر لاہور کے داخلی و خارجی راستوں، اہم شاہراہوں، عوامی مقامات پر صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔

04/06/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے شالیمار ٹاؤن میں لوڈر رکشوں کے ذریعے گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کا عمل بلا تعطل جاری ۔

صفائی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کو بہترین صفائی سہولیات کی فراہمی اور شہر کو صاف، ستھرا رکھنے کیلئے متحرک ہیں۔

Photos from Lahore Waste Management Company's post 04/06/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے گلبرگ ٹاؤن میں لوڈر رکشوں کے ذریعے گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کا عمل بلا تعطل جاری ۔

صفائی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کو بہترین صفائی سہولیات کی فراہمی اور شہر کو صاف، ستھرا رکھنے کیلئے متحرک ہیں۔

Photos from Lahore Waste Management Company's post 04/06/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے عمل کو یقینی بنا رہی ہیں تاکہ شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

03/06/2026

🏏 Clean venue, great experience.

Suthra Punjab teams ensured top-notch cleanliness arrangements at Gaddafi Stadium for cricket fans.

03/06/2026

📢 ستھرا پنجاب لاہور کی صفائی آگاہی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

شہریوں میں صفائی کے شعور کو فروغ دینے اور ذمہ دارانہ ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جا رہی ہے تاکہ لاہور کو صاف، ستھرا اور خوبصورت رکھا جا سکے۔

آئیں، صفائی کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں اور ایک ستھرا لاہور بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Shaheen Complex
Lahore
54000