10/06/2026
موت کا وقت نہیں، جگہ بھی مقرر ہے
منزل تیری تلاش میں گھومے گی در بدر
خلق-خدا کی راہ سے روڑے ھٹا کے دیکھ اور خدا جب نوازتا ہے تو
اوقات نہیں دیکھتا.
10/06/2026
موت کا وقت نہیں، جگہ بھی مقرر ہے
08/06/2026
📊 C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😊
🇵🇹 Ronaldo - 🇦🇷 Messi
👕 22 Games - 26 Games
⚽️ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy
08/06/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص استغفار کو لازم پکڑ لے، اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے
یا اللہ پاک ہم گنہگار ہیں خطا کار ہیں ہمارے گناہ معاف فرما ہمیں پانچ وقت باجماعت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما
31/05/2026
Today best photo ❤️🌿☝️