Ch Muhammad Rizwan Lidher
Official Account | Senior Leader - Pakistan Muslim League ( N ) PP-158
07/06/2026
عوامی خدمت ہمارا مشن، عوام کا اعتماد ہمارا سرمایہ۔
حلقہ NA-123 اور PP-158 کے عوامی مسائل کے فوری حل اور براہِ راست رابطے کے لیے جناب چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب (MPA PP-158) اور جناب چوہدری محمد رضوان لدھڑ صاحب نے اپنے ڈیرہ پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
علاقے بھر سے آنے والے معززین، کارکنان اور شہریوں نے اپنے مسائل اور تجاویز پیش کیں، جنہیں تفصیل سے سنا گیا اور متعلقہ محکموں کو فوری کارروائی کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔
ہم عوام کی خدمت، حلقے کی تعمیر و ترقی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ، عوام کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے ترقی کا سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore