14/06/2026
Imtiazur Rehman PTI
> Political content | PTI Support |
Updates |
Awareness | Voice of
People
14/06/2026
13/06/2026
طاقتور ترین شخصیت کے خلاف خبر دینے پر پچھلے کئی ماہ سے سینئر صحافی ثناءاللہ خان کو نوکری سے نکالا گیا - درخواست ہے کہ ان کا چینل سبسکرائب کیجیئے اور آج عوامی طاقت سے 15000 تک پہنچائیں اور ڈن لکھتے جائیں - لنک نیچے کمنٹ میں دے دیا ہے - شکریہ 🙏
شہباز شریف سے پرسوں ملاقات ہوئی تو اس نے بڑی بے ایمانی کی ہے، بے شرمی کی ہے، یہ اتنے کم ظرف ہیں کہ آپ اس بات سے اندازہ لگا لو کہ ہماری ویڈیو بنی تو میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا تھا اور شہباز شریف ہاتھ جوڑ کر تو جب ہم نکلنے لگے تو شہباز شریف کر یاد آیا تو اس نے دوبارہ ویڈیو بنوائی اور اب کی بار ٹانگ پر ٹانگ رکھی،
اتنی گھٹیا اور چھوٹے ظرف کے یہ مالک ہیں، سہیل آفریدی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
