سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ اور
اے جی ایم انفراسٹرکچر پاکستان ریلویز کی مشترکہ صدارت میں اجلاس
اجلاس میں پنجاب میں ریل بیسڈ ٹرانسپورٹ، ٹریک ماڈرنائزیشن،
روٹ آپٹیمائزیشن اور ہائی اسپیڈ ریل منصوبوں پر غور کیا گیا۔
مستقبل کے منصوبوں کے لیے مؤثر روڈ میپ
اور عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں
Transport and Masstransit Department Punjab
Punjab Transport and Masstransit Department
سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کی زیر صدارت
مالی سال 26-2025 کے اے ڈی پی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
اجلاس میں منصوبوں کی پیش رفت، فنڈز کےموثر استعمال
اور جاری منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
متعلقہ اداروں کو مؤثر کوآرڈینیشن، منصوبوں میں تیزی لانے
اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں
01/06/2026
ہیٹ ویو کے دوران احتیاط
محفوظ سفر کی ضمانت
شدید گرمی کے دوران حکومت پنجاب کی جدید
اور ایئرکنڈیشنڈ پبلک ٹرانسپورٹ سہولیات سے فائدہ اٹھائیں
ہیٹ ویو سے بچاؤ کےلئے:
• پانی زیادہ پئیں اور بوتل ہمراہ رکھیں
• شدید گرمی میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں
31/05/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر
پنجاب بھر میں زائد کرایے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری!
شہری مقررہ کرایہ سے زائد رقم ہرگز ادا نہ کریں
کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں
1071 پر رابطہ کریں
27/05/2026
عیدالاضحٰی کے موقع پر مسافروں کو آرام دہ اور محفوظ
سفر کی فراہمی کے لیے حکومتِ پنجاب متحرک
وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ہدایات پر
اوورچارجنگ کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری
فیلڈ افسران، سپیشل ٹیمیں اور کنٹرول رومز مکمل طور پر فعال
ہراسانی، اوورلوڈنگ یا زائد کرایوں کی شکایت کے اندراج کے لیے 1071 پر رابطہ کریں
25/05/2026
Passengers urged to report transport overcharging on newly established 1071 helpline.
23/05/2026
On the directions of CM Punjab Maryam Nawaz Sharif the Transport Department is fully active across Punjab, this Eid-ul-Adha to provide safe, fair, and efficient public transport.
𝐈𝐧𝐜𝐚𝐬𝐞 𝐨𝐟 𝐨𝐯𝐞𝐫𝐜𝐡𝐚𝐫𝐠𝐢𝐧𝐠, 𝐦𝐢𝐬𝐛𝐞𝐡𝐚𝐯𝐢𝐨𝐫, 𝐡𝐚𝐫𝐚𝐬𝐬𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐲 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐢𝐬𝐬𝐮𝐞, 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐡𝐞𝐥𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞 𝟏𝟎𝟕𝟏 — your comfort and safety come first!
22/05/2026
وزیرِاعلٰی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے ویژن ٹرانسپورٹ 2030 پر عملدرآمد کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب کی جانب سے ٹرانسپورٹ ہیلپ لائن 1071۔
اس ہیلپ لائن کے ذریعے صوبے کے عوام کو اپنے سفری مسائل کے حل اور شکایات کے فوری ازالے میں مدد ملے گی اور پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں واضح بہتری آئے گی۔
آپ بھی ٹرانسپورٹ سے متعلق کسی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1071 پر رابطہ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
11-A, Egerton Road
Lahore
54000
