19/02/2026
اہم پیشرفت: سرکاری ملازمین کے ٪30 ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، اور دیگر جائز مطالبات سے متعلق چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت پر
سیکرٹری ریگولیشن (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل۔
