پورے پاکستان کا انحصار پنجاب کی زراعت
پر ہے، جسے تم نے مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔
۔
۔
۔
Jamaat-e-Islami West Lahore
VOICE OF CHANGE I بدل دو نظام
05/06/2026
جماعت اسلامی مراکہ زون 166 مانگا ممبر شب ڈرائیو کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمنٰ کا آن لائن خطاب سن رہے ہیں۔
۔
۔
۔
05/06/2026
جماعت اسلامی زون 167 جوہر ٹاؤن کے زیر اہتمام ذمہ داران ممبر شب ڈرائیو کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمنٰ کا آن لائن خطاب سن رہے ہیں۔
۔
۔
۔
05/06/2026
میٹر رینٹ کے نام پر ماہانہ اربوں کا ڈاکہ
قیمت کے بعد کرایہ کیسا؟ یہ بدترین ریاستی
بھتہ خوری فوری بند کی جائے۔
۔
۔
۔
04/06/2026
جماعت اسلامی زون 168 کے زیر اہتمام ذمہ داران ممبرشپ ڈرائیو اور عوامی کمیٹیوں کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کا آن لائن خطاب سن رہے ہیں۔
۔
۔
۔
آگر حکومت نے پٹرول میں اضافہ کیا
تو آپ ملک جام کرنے کےلئے تیار ہیں
۔
۔
۔
04/06/2026
حکمران ہی اصل لٹیرے ہیں! آئی پی پیز کا آڈٹ کرائیں تو ان کے تمام کالے کرتوت سامنے آ جائیں گے۔
مریم بی بی! سرکاری سکول آپ سے چل نہیں رہے
اور اشتہاروں میںپڑھا لکھا پنجاب کا دھوکا؟
03/06/2026
ممبر شپ ڈرائیو اور رابطہ عوام کمیٹیوں کے حوالےسے حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان "کل پاکستان آن لائن مشاورتی اجلاس " سے 4 جون بروز جمعرات رات 8 بجے خطاب کریں گے ۔
یہ کیا ظلم کا نظام ہے
آئی پی پیز مافیا کی عیاشیاں
عوام کا خون نچوڑ کر جو پیسے جمع ہوتے ہیں وہ چند ہاتھوں
میں دے دیتے ہو جن کے ساتھ تم نے جعلی معاہدے کیے تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
602-D Phase 1 Johar Town
Lahore
54770
