koi hai ?کوئی ھے
it's about public awareness on good things
06/06/2026
اسے کہتے ہیں فکر سلیم۔ زرعی اراضی کو بچانے کے لیے پورا گاؤں صرف ایک 9 کلومیڑ سڑک کے کنارے آباد ہے یہ پولینڈ کا ایک گاؤں سولوزاوا ہے. ہم خود ایسا کیوں نہیں سوچتے اور کرتے؟
جہاں ہمارا دل کرتا ہے مکانات بنانا شروع کر دیتے ہیں جس کے نتیجے میں زرعی زمینیں تباہ ہو رہی ہیں۔ تعمیرات کے لیے درختوں کو کاٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔
ذرا سوچیے
05/06/2026
اتنا بڑا پیکٹ قیمت 60 روپے اور چپس 10 روپے کے بھی نہیں۔ان کو کوئی پوچھنے والا ھے یا نہیں؟
احتساب ضروری ھے
04/06/2026
بلا عنوان
04/06/2026
بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا بہت ضروری ہے
بہت عیاشیاں کر رہا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Office No 10-C Block Khayaban E Amin
Lahore
