علی بن حسن بن علی بن فضّال نے اپنے والد سے روایت کی اور انہوں نے امام علی بن موسیٰ الرضاؑ سے روایت کیا کہ آپؑ نے فرمایا:
جو شخص روزِ عاشورا اپنی دنیاوی حاجات میں سعی و کوشش کو ترک کر دے، ﷲ تعالیٰ اس کے دنیا و آخرت کے تمام امور کی کفالت فرماتا ہے۔ اور جو شخص اس دن کو اپنی مصیبت، حزن اور گریہ کا دن قرار دے، ﷲ عزوجل قیامت کے دن اس کے لیے اسے خوشی اور سرور کا دن بنا دے گا، اور جنت میں ہماری معیت میں اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی۔
اور جو شخص روزِ عاشورا کو برکت کا دن قرار دے اور اس دن اپنے گھر والوں کے لیے ذخیرہ اندوزی کرے، تو اس کے رزق میں برکت نہیں رکھی جاتی، اور وہ قیامت کے دن یزید، عبیداللہ بن زیاد اور عمر بن سعد (لعنتہ ﷲ علہیم) کے ساتھ محشور کیا جائے گا اور اسے جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں داخل کیا جائے گا۔
عیون اخبار الرضا - الشیخ الصدوق - الجز ۱ - الصفحۃ ٤٤٢
Labaik ya Hussain as
This page for understanding the ambition of imam Hussain as
اور تم سب اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو۔
سورہ آل عمران آیت نمبر 103
حدیث:
امام باقر علیہ السلام نے فرمایا: ہم اللہ کی رسی ہیں جس کو مضبوطی سے پکڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔
#احاديث...فضائل القرآن الكريم
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore
54850
