08/06/2026
ساہیوال ہارٹی کلچر ایجنسی کا عملہ شہر کی دیکھ بھال میں مصروف عمل ہے۔
゚
Punjab Horticulture Authority (PHA) manages parks, green areas, and commercial advertisements across Punjab.
08/06/2026
ساہیوال ہارٹی کلچر ایجنسی کا عملہ شہر کی دیکھ بھال میں مصروف عمل ہے۔
゚
08/06/2026
ملکہ کوہسار مری 😍🌺
07/06/2026
سیالکوٹ: خیابانِ اقبال باغ 🫀🌸
゚
07/06/2026
🫀🌸 فیاض پارک، مظفرگڑھ
06/06/2026
صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں ادارہ جاتی نوعیت کے اہم فیصلے کیۓ گئے۔
اجلاس میں سپیشل سیکرٹری محکمہ ہاؤسنگ وقار عظیم، ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راجہ منصور احمد اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے مرزا ولید بیگ سمیت دیگر بورڈ ممبران نے شرکت کی۔
05/06/2026
جہلم: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کا عملہ شہر کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔
04/06/2026
🫀🌸 راولپنڈی شہر کے خوبصورت مناظر
پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی نے ڈیجیٹل آفس آٹومیشن نظام کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے اسے معمول کی دفتری خط و کتابت تک توسیع دے دی ہے۔
پی ایچ اے اس سے قبل کاروباری تشہیر کی رجسٹریشن کے عمل کو بھی ڈیجیٹائز کر چکا ہے۔
03/06/2026
باغِ شہیداں، مری
02/06/2026
خانیوال: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کا عملہ سہولت بازار سے سٹیشن چوک گرین بیلٹ کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |