18/01/2026
لاڑکانہ کی عوام کا مشکل میں ساتھ دینے والا ہیرو
Jameel Soomro ❣️🇱🇾
I am political worker PPP 🇱🇾
Jaye Bhutto Abid MALANO
18/01/2026
لاڑکانہ کی عوام کا مشکل میں ساتھ دینے والا ہیرو
Jameel Soomro ❣️🇱🇾
President house Islamabad
Bilawal Bhutto Zardari ❣️🇱🇾
18/05/2024
Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤
17/01/2024
تاریخ 2024 01 17
پی پی پی چئیرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی جمیل احمد سومرو صاحب امیدوار پی ایس 11 کی
کماریو ھائوس مدیجیا آمد
سردار ھمٿ خان کماریو کے انتقال پر سردارزادہ ذوالفقار خان کماریو سے تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کیا
اس موقع پر پی پی پی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے عہدیداران اور کارکنان بھی ھمراہ تھے
PS 11 🇱🇾
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اپنی والدہ بینظیر بھٹو شہید کو یاد کر کے زارو قطار روتے رہے،
❤
PS 11 🇱🇾
17/01/2024
PS 11 In sh Allah MPA ❤️
12/01/2024
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزسیکریٹریٹ میں ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف حقیقی کی قیادت نے پاکستان پیپلزپارٹی میں ضم ہونے کا اعلان کردیا، چیئرمین پی ٹی آئی حقیقی راؤ یاسر علی کے ہمراہ راؤ لیاقت علی، ملک نذر عباس اتنگال، چوہدری نصراللہ خان، عزیز خان مہمند، چوہدری نعیم باجوہ، چوہدری ابرار حسین، محمد آصف علی، میجر محمد اسلم، حبیب اللہ خان مروت، ارشد کھرل، محمد زبیر اور عبدالغفور اپنی پارٹی کے انضمام کے ساتھ پی پی پی میں شامل ہوگئے، اس موقع پر پی پی پی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔
20/12/2023
ہم پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت. جناب Bilawal Bhutto Zardari Asif Ali Zardari Faryal Talpur Jameel Soomro سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ یوسی 11 کے صدر علی اصغر عباسی کی استعفی منظور نہیں کی جائے وہ پارٹی کا اثاثہ ہیں اپیل اپیل جیے بھٹو جی عوام جی اے نوجوان قیادت بلاول بھٹو زرداری انشاءاللہ نیکسٹ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری
جنوری ماہ میں الیکشن نہ ہونے کے آثار دیکھ کر پ پ پ سندہ کے صدر نثار کھوڑو صاحب نے جیل بھرو تحریک چلانے کا اشارہ دے دیا.
جیالو تیاری کرو ✌️. Jameel Soomro