06/09/2025
کراچی — پیر صاحب پاگارا کے صاحبزادے سید محمد راشد شاہ سے 70 کلفٹن، المرتضیٰ ہاؤس میں ملاقات کی گئی۔
اس ملاقات میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو، معظم علی عباسی، کلیم اللہ وسان اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔
شرکاء نے ملک خصوصاً سندھ کی موجودہ سیاسی و سماجی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید برآں، ملاقات میں ملک بھر میں جاری سیلابی صورتحال پر بھی تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اس موقع پر اسد ہنگورو بھی موجود تھے
28/01/2023
مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے
28/01/2023
پاکستان انصاف مہیا کرنے میں دنیا میں 9واں بدترین ملک قرار
27/01/2023
امیروں کے لیے پاکستان جنت ہے، غریبوں کے لیے قبرستان۔
20/09/2022
20 ستمبر شہادت میر مرتضیٰ بھٹو
پاکستان🇵🇰 ؟ جو ایک اسلامی ریاست کے نام سے وجود میں آیا تھا، سمجھ نہیں آتا ایسے ملک میں قتل عام ناانصافی معمول پر کیوں ہے؟ بڑے سے بڑے عوامی لیڈر سے لیکر عام شہری کی جان کی ویلیو کیوں نہیں ہے اس ملک میں؟ کیوں اس ملک میں ظالم طاقتور اور مظلوم کمزور ہے؟ کیوں اس ملک میں قانون کی بالادستی نہیں ہے؟
کیوں کیوں کیوں؟ یہ کیوں یقیناً ہمارے ملک کی ریاست کے لیے ایک دن بہت بڑا پریشان کن ثابت ہوگا .
20/09/2022
دل فگاروں سے پوچھ کــر دیکھو
کتنی صدیوں میں زخم بھرتے ہیں
20th September, bring a sad realm of memories today on the cold and dark streets of Karachi near Clifton, son of ex prime minister Zulfiqar bhutto and brother of sitting prime minster Benazir bhutto, Mir Murtaza Bhutto was attacked and killed by the state machinery and till today the case remains unsolved as why was Murtaza bhutto attacked and who ordered the killing.
20/09/2022
میرے پاپا کے خوبصورت چہرے پر گولی مار دی گئی جس کے ذہن میں عوام کے روشن مستقبل کی فکر تھی...
~فاطمہ بھٹو
September 20, 1996, remembering Great Shaheed Mir Murtaza Bhutto
08/09/2022
Today Zulfiqar Ali Bhutto (Junior) visited
UNESCO World Heritage Site of Mohenjodaro (2600-1900 BCE) along with his guests. He knew about the Monsoon damages and cleaning work done by the Government of Sindh.