M Asif Shareef Official

M Asif Shareef Official

Share

Journalist

06/04/2026

ہم ہر قسم کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، اور حق و سچ کی جدوجہد میں کسی دباؤ کو خاطر میں نہیں لائیں گے۔

17/08/2025
15/08/2025

جب مسجد بن جاتی ہے تو قیامت تک مسجد ہی رہتی ہے۔
ہم اپنا خون دے سکتے ہیں مگر مسجد کو نہیں گرنے دیں گے۔
آپ نے شب بھر میں مسجد گرا دی،
آپ کو شرم نہیں آئی کہ قرآنِ پاک تک کو نہیں بخشا،
قرآنِ پاک کو شہید کر دیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اندر اگر مسجد محفوظ نہیں تو آپ کا یومِ آزادی بے معنی ہے۔
آپ نے جو فہرستیں جاری کی ہیں، میں چیلنج کرتا ہوں کہ ایک مسجد کی ایک اینٹ ہلا کر دکھائیں،
پھر فضل الرحمان، فضل الرحمان نہیں ہوگا۔


15/08/2025

پاکستان آزاد، مگر فلسطین!
پاکستان کی آزادی ہمیں اللہ عطا کردہ آزادی کی نعمت یاد دلاتی ہے، لیکن یہ بھی یاد دلاتی ہے کہ ہمارا برادر اسلامی خطہ ، سرزمین انبیاء فلسطین ، آج بھی دشمن کے قبضے تلے ہے
قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا تھا
اسرائیل مسلمانوں کے سینے میں گھونپا گیا خنجر ہے جو امریکہ اور برطانیہ کی ناجائز اولاد ہے... آج جب ہم سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے آزادی کا جشن مناتے ہیں، ہمیں یہ عہد بھی کرنا ہو گا کہ ہم اپنی آزادی کی قدر کریں اور فلسطین کی آزادی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں

یاد رکھیے! مسجد اقصیٰ جب تک آزاد نہیں ہوتی، امت کی آزادی نامکمل ہے

23/06/2025

جمعيت علماءِ اسلام ضلع قمبر شهدادڪوٽ پاران بدامني خلاف احتجاجي ڌرڻو

ضلع قمبر شهدادڪوٽ ۾ وڌندڙ بدامني، ڌاڙيل ڪلچر، منشيات، چوريون، قتل ۽ ڦرن جي واقعن خلاف جمعيت علماءِ اسلام پاران 26 جون تي احتجاجي ڌرڻو ھنيو ويندو. ان سلسلي ۾ يونين ڪائونسل گل محمد چچو جي حد ۾ شهر "حاڪم شاهه" کي ڌرڻي جي مرڪزي پوائنٽ طور منتخب ڪيو ويو آهي.
اهو فيصلي يقيناً ضلعي جماعت طرفان يونين ڪائونسل گل محمد چچو جي جماعت تي اعتماد جو اظهار آهي، جنهن جي روشني ۾ ڪارڪنن کي اپيل ڪئي وڃي ٿي ته تيارين ۾ اڳڀرو ٿين، ۽ ڌرڻي کي ڪامياب بڻائڻ لاءِ پنهنجو مڪمل ڪردار ادا ڪن.

02/06/2025

الحمدللہ
آج بروز اتوار، مورخہ 1 جون 2025ء، جمعیت علماء اسلام یونین کونسل گل محمد چچہ وارڈ نمبر 3 یونٹ شیخ الھند رحمہ اللہ کا ایک اہم انتخابی اجلاس مدنی مسجد گاؤں دینو جو کوٹھو میں منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت مولانا محمد آصف شریف صاحب (سیکریٹری جنرل JUI یونین کونسل گل محمد چچہ) نے فرمائی۔
اجلاس میں مجلس عمومی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی اور اتفاقِ رائے سے ذیل کے عہدیداران کو بلا مقابلہ منتخب کیا گیا:
امیر: جمیل احمد بروھی
سیکریٹری جنرل: حافظ عبد الغفار مگسی

اللہ تعالیٰ منتخب شدہ عہدیداران کو دین کی خدمت، جماعتی نظم و ضبط اور عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں اخلاص و استقامت عطا فرمائے۔ آمين

20/05/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Larkana?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Larkana