19/06/2025
I love Iran
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from N•A 196 P•S 15 Qambar Shadadkot, Political organisation, Larkana.
19/06/2025
I love Iran
19/03/2025
شرم مگر تم کو آتی نہیں
PTI KPK OFFICIAL Imran Khan
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور خود سندھ کے صدر کے حلقہ انتخاب N•A 196. P•s 15 میں محترم نثار احمد کھوڑو کی زبردست انٹری زبردست استقبال قمبر شہداد کوٹ انشاء اللہ فتح عوام کی ھوگی پاکستان پیپلز پارٹی کی ھوگی
President PPP Sindh Nisar Ahmed Khuhro Lovers PPP Karachi Sindh Pakistan
31/01/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے حلقہ انتخاب N•A 196 اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے حلقہ انتخاب میں پی ایس 15 میں شاندار استقبال ھر طرف پارٹی نعروں کی گونج انشاء اللہ پی پی پی بڑی بھاری اکثریت سے جیتے گی ۔ صدر نثار احمد کھوڑو کا خطاب ۔
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari President PPP Sindh Nisar Ahmed Khuhro Lovers PPP Digital PPP Media Cell Central Secretariat
31/01/2024
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور خود سندھ کے صدر کے حلقہ انتخاب میں محترم نثار احمد کھوڑو کی زبردست انٹری زبردست استقبال قمبر شہداد کوٹ انشاء اللہ فتح عوام کی ھوگی پاکستان پیپلز پارٹی کی ھوگی
President PPP Sindh Nisar Ahmed Khuhro Lovers
26/01/2024
Abdul Sattar Malano
26/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے صدر محترم نثار احمد کھوڑو صاحب اپنے حلقہ انتخاب پی ایس 15 اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے حلقہ انتخاب این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کے مختلف مقامات پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے پیپلز پارٹی سندھ میں کلین سویپ کرے گی اور انشاء اللہ پاکستان کی تاریخ میں نوجوان وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ھوگا اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے جس میں پی ٹی آئی جی ڈی اے نون لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا 🇱🇾🤞جئی بھٹو
Bilawal Bhutto Zardari President PPP Sindh Nisar Ahmed Khuhro Lovers PPP Media Cell Central Secretariat PPP Digital Aseefa Bhutto Zardari Faryal Talpur NADEEM MALIK