Rashid mahmood soomro
Jamiat Ulama-e-Islam Sindh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Ulama-e-Islam Sindh, Political Party, Larkana.
Mashallah Rashid mahmood soomro
# # # you
ماشاءاللہ قائد ضلع لاڑکانہ
18 رمضان المبارک افطار دسترخوان
4 رمضان المبارڪ سحري ۽ افطاري دسترخوان ۽ مستحق گهرن ۾ افطار پيڪيٽس جي تقسيم۔
21/02/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شاعر جمعيت شاعر ختم نبوت انتہائی پیارے انسان محترم جناب سید سلمان گیلانی صاحب انتقال فرما گئے
3 رمضان المبارک سحر وافطار دسترخواں اور افطار پیکٹ کی تقسیم
2026
#لاڑکانہ
21/02/2026
جمعیت علماءِ اسلام ضلع لاڑکانہ کے زیرِ اہتمام جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ سے ایک پُرامن اور بھرپور احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں احترامِ رمضان المبارک آرڈیننس پر عملدرآمد نہ ہونے، سرِعام چلنے والے شراب کے اڈوں، منشیات کے کاروبار اور بڑھتی ہوئی سماجی برائیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔
ریلی کی قیادت جمعیت علماءِ اسلام ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری محترم جناب محبت علی کھہڑو صاحب نے کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ احترامِ رمضان آرڈیننس پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے اور شہر میں کھلے عام چلنے والے شراب اور منشیات کے اڈوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
احتجاج میں جی یو آئی لاڑکانہ کے رہنما مولانا محمد الیاس چنہ، مولانا بشیر احمد بھٹی، عبدالقادر چانڈیو، مولانا ثناء اللہ جتوئی، مولانا طارق حسین پنہور، عبدالہادی جروار، ثناء اللہ سیال، جے ٹی آئی صدر لالا عبدالقدیر چانڈیو، عبدالخبیر جروار، دلبر دیوبندی، مرتضیٰ کھہڑو، علی شیر سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مظاہرین نے منشیات اور سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیئے نعرون کي صدائين ۔ رہنماؤں نے خبردار کیا کہ اگر انتظامیہ نے فوری اقدامات نہ کیے تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا
#لاڙڪاڻو ۔
قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو عنقریب اہم پریس کانفرنس کرینگے
اڈیالہ جیل کے باہر پرامن آئینی احتجاج پر تشدد افسوسناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان
جیل میں قید کسی بھی شخص سے ملاقات اس کے ورثاء کا آئینی حق ہے۔ مولانا فضل الرحمان
پارلیمنٹیرین اور اپوزیشن رہنماؤں پر تشدد آمریت کی علامت ہے ۔مولانا فضل الرحمان
جمہوری روایات کا مذاق اڑایا جا رہا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
خواتین کا احترام مشرقی واسلامی روایات کا حصہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
گزشتہ رات خواتین پر تشدد نے مرحومہ کلثوم نواز صاحبہ پر تشدد کی یاد تازہ کر دی۔مولانا فضل الرحمان
ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال انتشار اور تشدد کی طرف بڑھ رہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
ملکی معیشت اور حالات اس کے متحمل نہیں ہو سکتے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Larkana
77150
