MASHALLAH
Digital Media Siyal House Lrk
Politics work work and work PPP
29/05/2026
ماشااللّٰہ سیال ہائوس انور آباد لاڑکانہ
50 سینٹی گریڈ کی شدید گرمی بھی عوام کے دلوں سے محبت کم نہ کر سکی ♥️
عید کے دوسرے دن بھی عوام کا بے پناہ ہجوم اپنے محبوب لیڈر ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی صدر پی پی پی تحصیل باکرانی سردار طارق انور خان سیال صاحب اور چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاھ رخ انور خان سیال صاحب سے عید ملنے اور محبت کا اظہار کرنے پہنچ گئے۔
28/05/2026
sardarTarique Anwar Siyal
Sardar Tarique Anwar Siyal
15/05/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پاکستان پیپلز پارٹی رھنما لاڑکانو زوار سید ریاض حسین شاہ کے بھائی، سید فیاض شاہ (گھیریلو ٹاؤن آفیسر) اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے درگاہ سید جمن شاہ پر ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
اس دکھ کی گھڑی میں ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما زوار سید ریاض حسین شاہ کے ساتھ ہیں اور ان کے غم میں
برابر کے شریک ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Larkana
