12/06/2024
Recovered motorcycles given to its owners
Official Page of SDPO Civil Line Larkano
12/06/2024
Recovered motorcycles given to its owners
06/06/2024
21/05/2024
General holdup in District Larkana
18/05/2024
*لاڑکانہ: 18 مئی 2024.*
*لاڑکانہ پولیس کی اور کامیاب کاروائی.*
*چوری شدہ GLI کار AHV215 ماڈل 2005 برآمد.*
مذکورہ کار کی جیل کالونی والے علاقے سے چوری ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔
لاڑکانہ پولیس نے بروقت اور مؤثر کاروائی کرتے ہوئے برآمد شدہ کار اصل اونر منصور احمد جکھرو کے حوالے کردی ہے.
*ایس ایس پی لاڑکانہ جناب میر روحل خان کھوسو صاحب نے کامیاب کاروائی پر DSP سول لائنز ڈاکٹر ظہور احمد سومرو صاحب اور ایس ایچ او ولید انسپیکٹر علی حسن مغیری کے لیے انعامات و اعزازات کے احکامات جاری کر دیئے ہیں.*
ترجمان لاڑکانہ پولیس.