بلوچستان کے نوجوانو ایک بڑی خبر کے لیے تیار ہو جائیں
سید اقرار الحسن ایک بار پھر سرزمین بلوچستان تشریف لا رہے ہیں اور اوستہ محمد کے نوجوانوں کے نام خصوصی ویڈیو پیغام بھی دیا ہے
انشاءاللہ وہ 5 اپریل بروز اتوار دوپہر 12 بجے نور محل شادی ہال اوستہ محمد میں آپ سب کے درمیان ہوں گے
Iqrar Ul Hassan
عوام راج تحریک بلوچستان
Iqrar Ul Hassan
عوام راج تحریک بلوچستان عوام راج تحریک بلوچستان
سچ کی آواز
Achhi Achhi BateN Ilm Mein Azafa Karti HaiN Zameer Hussain Lak
28/03/2026
سید اقرار الحسن عوام راج تحریک کا پیغام لیکر بہت جلد اوستہ محمد کے نوجوانوں کے درمیان ہونگے ان شاءاللہ سر زمین بلوچستان پر ان کا تاریخی استقبال ہوگا
وقت
جگہ
تاریخ
تفصیلات بہت جلد ۔۔۔ جڑے رہیں
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
عوام راج تحریک بلوچستان
پاکستان عوام راج تحریک کا پیغام اب پاکستان کے ہر شہر تک پہنچ چکا ہے۔ عوام راج تحریک بلوچستان کے نوجوانوں کی جانب سے صوبے کے باشعور نوجوانوں تک تحریک کا پیغام پہنچانے کے لیے ڈور ٹو ڈور مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ نوجوان گھروں، محلوں اور شہروں میں جا کر عوام کو اس تحریک کے مقاصد اور پیغام سے آگاہ کر رہے ہیں، تاکہ عوامی شعور بیدار ہو اور ایک حقیقی عوامی قیادت ابھر کر سامنے آئے
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
عوام راج تحریک بلوچستان
لانڈھی میں عوام راج تحریک کی کارنر میٹنگ۔ گلی گلی مہم میں ہم تحریک کا پیغام ہر گلی میں پہنچا رہے ہیں۔ جلد کراچی میں “عوام راج” کا راج ہو گا۔۔۔ انشاء اللہ
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
عوام راج تحریک بلوچستان
07/03/2026
عوام راج اوستہ محمد کے متحرک نوجوان اپنے شہر کے ہر باشعور فرد اور نوجوان تک تحریک کا پیغام پہنچانے کے مشن پر سرگرم ہیں۔ اسی سلسلے میں آج اوستہ محمد سٹی میں جاری نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران گراؤنڈ میں موجود شائقین اور کھلاڑیوں میں عوام راج تحریک کا پیغام پہنچانے کے لیے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔ نوجوانوں نے بھرپور انداز میں عوامی شعور بیدار کرنے کی اس مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے لوگوں کو تحریک کے مقاصد اور جدوجہد سے آگاہ کیا۔
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Khalid Nazir
عوام راج تحریک بلوچستان
لوگ کہتے ہیں کہ سید اقرار الحسن نے پارٹی اس لیے بنائی ہے کہ وہ خود آگے آئیں گے، چیئرمین بنیں گے یا وزیراعظم بنیں گے۔ مگر وہ واضح کہتے ہیں کہ نہ وہ اس تحریک کا کوئی عہدہ لیں گے، نہ چیئرمین بنیں گے، نہ الیکشن لڑیں گے۔ نصیرآباد کے یوتھ کنونشن میں اپنی صدارتی کرسی میزبان نیاز بلوچ کو بٹھا کر انہوں نے عملی طور پر ثابت کر دیا کہ عوام راج کا مقصد کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ عام نوجوان کو قیادت دینا ہے۔ یہی ہے حقیقی عوام راج۔
اقرار الحسن کی پنجاب کالج دھمیال (راولپنڈی) میں کی جانے والی مکمل بات سنیں اور دیکھیں عوام راج کا اصل مقصد
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
عوام راج تحریک بلوچستان
05/03/2026
اوستہ محمد کے باشعور نوجوانوں ملک میں مثبت تبدیلی کے لیے پاکستان عوام راج تحریک کا حصہ بننے کے لیے رابطہ کریں یہ تحریک آپ نوجوانوں اور عوام کے حقوق، انصاف اور بہتر مستقبل کے لیے جدوجہد کر رہی ہے جس میں نوجوانوں کا کردار نہایت اہم ہے اگر آپ بھی اپنے علاقے اور ملک کی ترقی میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو پاکستان عوام راج تحریک میں شمولیت اختیار کریں اور مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
ٹیم آفیشل بلوچستان
0325 3364375
خالد نذیر (اوستہ محمد)
0317 8708226
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Khalid Nazir
عوام راج تحریک بلوچستان
05/03/2026
پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل کے لیے ایک حقیقی عوامی اور جمہوری تحریک وقت کی اہم ضرورت ہے، جہاں نوجوان قیادت خود اپنے فیصلے کرے اور ملک و قوم کی ترقی میں عملی کردار ادا کرے۔ بلوچستان بھر کے باشعور اور باہمت نوجوانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ عوام راج تحریک میں شامل ہو کر مثبت تبدیلی کا حصہ بنیں۔ اگر آپ بھی عوامی حقوق، جمہوری اقدار اور نوجوانوں کی قیادت پر یقین رکھتے ہیں تو دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے عوام راج تحریک کا حصہ بنیں اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں
Awaam Raaj Tehreek Balochistan
0325 3364375
Iqrar Ul Hassan
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
عوام راج تحریک بلوچستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Larkana
