Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Gadhi Media Network
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gadhi Media Network, Yousuf Shah Jelani, Larkana.
افسوس پنجابی عيد خريداري م مصروف
بلوچ ڪفن وٺڻ ۾ مصروف،
سنڌي ڌرياء بچائڻ ۾ مصروف,
هي ڪهڙو آزاد وطن آهي؟v
23/03/2025
ہیلمٹ پہنے ہوئے یہ کھلاڑی مجھے پاکستانی کم اور بنگلہ دیشی زیادہ لگ رہا تھا۔ اوپر سے اس کی اننگز بھی ایسی تھی کہ شک مزید گہرا ہوتا گیا۔ پھر حسن نواز کے والدین کا انٹرویو سنا، تب جا کر یقین آیا کہ واقعی یہ پاکستانی ہی ہے! 😉
کیا آپکو بھی لگتا ہے حسن نواز کچھ کچھ بنگالی ٹائیگر والی لکس دے رہا - محمد حسیب
22/03/2025
Iqrar Ul Hassan
اس پوسٹ کا مطلب کیا ہے بتاؤ
With Meta for Business – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
ویب ڈیسک : پشاور میں دفعہ 144 کے تحت کھلونا ٹوئز بندوقوں اور فائر کریکر پر پابندی عائدکردی گئی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے کہا ہے کہ امن و امان کے پیش نظر کھلونا اسلحہ اور فائر کریکرز پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی ہوگی۔
ضلعی انتظامیہ نے عیدالفطر کے موقع پر کھلونا اسلحہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پابندی ملکی سلامتی کے پیش نظر کھلونا اسلحہ کلچر کے خاتمےکا اقدام ہے۔
Sindh people affected
゚viral
06/03/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎 M R Meeran Kħaŋ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Yousuf Shah Jelani
Larkana
77200
