We Are Bhutto

We Are Bhutto

Share

Zulfiqar Ali Bhutto's philosophies to represent Pakistan People's Party on social media

Photos from We Are Bhutto's post 30/11/2025

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر میں 100 سے زائد مقامات پر ہونے والے جلسہ عام سے بذریعہ ویڈیو لنک میڈیا سیل بلاول ہاؤس کراچی سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔

Photos from We Are Bhutto's post 29/11/2025

‏58 سال کی جدوجہد مبارک ❤️

Photos from We Are Bhutto's post 12/11/2025

President Asif Ali Zardari talking to former President of Guatemala Mr Jimmy Morales at Aiwan-e-Sadr.

12/11/2025

پاکستان پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ آئین بھٹو کی امانت ہے۔ ہم نے ماضی میں بھی 1973 اور اٹھارویں آئینی ترمیم اتفاق رائے سے منظور کروائے ہیں۔ اب بس ہمارے آئین میں ایک کمزوری تھی جسے 27ویں آئینی ترمیم میں دور کردیا گیا ہے جو کہ آئینی عدالت کا قیام ہے جس میں تمام صوبوں کی برابری کی نمائندگی ہوگی۔

11/06/2025
27/05/2025

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ آمد

19/03/2025

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ آمد۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Larkana?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Garhi Khuda Bux
Larkana
77150