10/11/2025
جب کسی سینیٹر پر ووٹ بھیج دیں گے ۔
تو انکا یہ حالات ہوگا ۔
ہم پہلے دن سے کہتے ہیں اگراپنے پارٹی اور جمہوریت کو زندہ رکھنا ہے تو اپنے وفادار جماعتیوں کو دیوار سے نہ لگاؤ ۔
اب یہ بتاؤ کیا حافظ حمداللہ اس سے ہزار دفعہ بہتر نہیں تھا ۔
کیا آپ اپنے سیاست بچانے کے لیے پارٹی کو ہر بار کیو دیوارسے لگایا جاتے ہو ؟
اگر حافظ حمداللہ جان ہوتا تو اس سے بہتر نہ ہوتا ؟
مرکزی جماعت کو بھی سوچنا چاہیے ۔
عابد خان کاکڑ ۔
19/10/2024
جو اہل قلم حضرات ماضی میں اظہار خیال کی آزادی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مولانا فضل الرحمان صاحب کے اسٹبلشمنٹ دوست فیصلوں پر تنقید کرتے تھے آج وہ مولانا صاحب کے جرات مندانہ اور حق پرستانہ موقف کی تعریف میں چند فقرے نہ زبان سے ادا کرتے ہیں اور نہ ہی قلم سے لکھتے ہیں۔
خیر ہر لکھاری کا اپنا اپنا سوچ ہوتا ھے لیکن میں ذاتی طور مولانا فضل الرحمن صاحب کے حالیہ بیانیہ پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور جب تک مولانا صاحب ڈٹا رہے گا میں ان کیلئے دعاگو رہوں گا اور امید بھی کرتا ہوں کہ مولانا صاحب اور جمعیت علمائے اسلام اپنے موجودہ بیانیہ پر اسی طرح ڈٹے رہیں گے جس طرح وقت کے یزید کے سامنے امام حسین اور اہل بیت ماضی میں ڈٹ گئے تھے۔
شیرزمان کاکڑ لورالائی
07/09/2024
، مینارپاکستان❤
ابتداٸی ڈروں مناظر اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر💪