Loralai social cornor

Loralai social cornor

Share

political activity

Photos from Loralai social cornor's post 31/03/2026

لورالائی نیو باور، کٹوی، کنوبی اور اغبرگہ کے مکینوں کا حالتِ زار لورالائی کے تقریباً 40 فیصد طلباء انہی علاقوں سے شہر تعلیم کے لیے آتے ہیں مگر آج ان کی حالت دیکھ کر دل افسردہ ہو جاتا ہے، بارش یقیناً اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے لیکن یہی بارش ان علاقوں کے لوگوں کے لیے زحمت بن جاتی ہے کیونکہ ندی میں پانی آنے کی وجہ سے منان پل کے مقام پر شہر تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے اور طلباء، بزرگ اور مریض سب دربدر ہو جاتے ہیں، سینٹ کے چیئرمین سیدال ناصر، ایم این اے سردار یعقوب خان ناصر اور ایم پی اے حاجی طور اتمانخیل انہی علاقوں سے ہزاروں ووٹ لیتے ہیں لیکن افسوس کہ الیکشن کے بعد نہ کوئی مستقل پل بنایا گیا، نہ سڑکوں کی حالت بہتر کی گئی اور نہ ہی عوامی مشکلات کا ازالہ کیا گیا، آخر کب تک یہ لوگ اسی طرح مشکلات کا شکار رہیں گے؟ ہم صوبائی حکومت اور متعلقہ نمائندوں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ندی پر فوری طور پر مضبوط اور مستقل پل تعمیر کیا جائے اور متاثرہ علاقوں کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، اب وقت آ گیا ہے کہ عوام کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کیا جائے۔

Photos from Loralai social cornor's post 21/03/2026

سردار ہاوس ❣️❣️❣️
۔ عید کے پہلے روز سردار نقیب اللہ زخپیل کے گھر مہمانوں کی آمد عید الفطر کے مبارکباد دے رہے ہیں ❣️❣️❣️

09/03/2026

Education is the key to unlocking a brighter future and transforming the world, as Nelson Mandela so profoundly stated. تعمیر امت پبلک مڈل سکول سردار عظیم خان زخپیل ❤️❤️ کلی کنوبی ❤️❤️❤️

26/02/2025

"ستا په لټون کې مې هر قدم دعا ده، ستا د دیدن ارمان زما د زړه غوغا ده."
❣️💕"In your search, every step of mine is a prayer, the desire for your sight is the clamor of my heart."

Photos from Loralai social cornor's post 03/12/2024

Mubarak Hotel quetta ❤️

Photos from Personalities Of Baloch Pashtoon's post 11/09/2024
Photos from Loralai social cornor's post 10/09/2024

ثاقب خان زخپیل ولد محمد قاہر زخپیل نے بلوچستان بورڈ کے تحت ایف ایس سی میں 964 نمبر لے کر ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی شاندار کامیابی پر ایڈمن مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

09/06/2024

سانحہ 10 جون کے ذمہ داران کو دوبارہ کاکول اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ 😂😂

29/12/2023

30 تاریخ کو 10 بجے زخپیل قوم کی جانب سے تمام قوم سے اپیل ہے کہ دس بجے لورالائی شہر میں مظاہرے کیلے حاضر ہوجاےملک حسن زخپیل کے گھر پر 10 بجے اور لورالائی کے تمام سوشل میڈیا والو سے شرکت کی اپیل کرتے ھے
سردار نقیب اللہ صاحب

Want your business to be the top-listed Government Service in Loralai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Loralai