18/09/2023
آیڈمین
کوئ ماننے یہ نا ماننے گورنمینٹ بوائز ہائی سکول شبوزئ لورالائی کے کلاس نہم کی غریب طلباہ کی🏵🌹🌸 پیار دیکھو لورالائی والوں اپ کو تو شبوزئ سکول ھیڈ سردار عبدالرشید جوگیزئی صاحب کی کارکردگی نظر نہں آتی ہے نہ آج تک علاقے کی لوگوں کو اپنی مصرفیت سے فرصت ملی ہے کہ ان کے پاس جائے ملاقات کریں ان کی شکریہ ادا کریں تاکہ ان حوصلہ افزائ ھو۔
یہ ان غریب والدین کے بچے ہے ناصیر خان کلاس نہم کا والد چار ماہ پہلے وفات ھوا تھا یہ بچہ یتم تھا اور انگلش میں اپنے ادارے کے بارے ادارے کے سربراہ کے بارے میں اپنی اظہار خیال اپنی ہاتھ سے لکھی مضمون میں اپ پڑھ سکتے ھو لکھائ الفاظ بے شک کمزور ہے لیکن ان بچوں پر محنت نظر آہا رہا ہے کیونکہ یہ بچے اس سکول میں سابقہ دور کے ہے جس پر محنت نہں ھوا تھا اس سال کا محنت اور سکول میں بسٹ نظم وضبط بسٹ منجمنٹ بسٹ ایڈمنسٹٹر سربراہ سردار عبدالرشید جوگیزئ صاحب کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
طالب علم ناصیر خان جسکا گزشتہ دنوں سکول کی دھم اور نہم کے طلباہ ملعیاتی دورہ پر زیارت جارہے تھے
تو اس بچے کے پاس زیارت جانے کی پیسے نہں تھے جب سکول کے ھیڈ جناب سردار عبدالرشید جوگیزئ کو پتا چلا فورا پیسے دیے پروگرام ھیڈ کو تاکید کی اس بچے کو زیارت کی سیر کروائے اور وہ بچہ خوشی سے اس کی انکھوں میں انسوں😥 آئے۔۔
جوگیزئ صاحب کی بڑا فن نے اس یتم بچے کو اس کی والد کی کمی محسوس نہں ھونے دی۔
سکول کے سربراہ نے دن رات ایک کرکے کلی لیول ادارے کو ایک نام دیا ہے۔
سکول سٹاف کو ایک مقام دیا ہے یہ سب ان کی اہمت محنت علاقے سے لورالائ کے مٹی سے پیار کا نتجہ ہے۔۔🌹
14/09/2023
ڈویژنل ڈائریکٹر لورالائی جناب سید کلیم الله شاہ صاحب نے اچانک گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شبوزئی لورالائ کا تفصیلی دورہ ۔ سکول ھذا کے تعلیمی صورتحال پر خوشی کا اظہار پرائمری سیکشن، مڈل ہائ سیکشن کلاسز رومز میں طلباہ و طالبات سے کورس کے بارے میں سوالات کیں سکول کے تمام اسٹاف حاضر تھے باقاعدگی سے درس و تدرس میں مصروف تھے سکول ھذا کے سربراہ سردار عبدالرشید جوگیزئی نے سکول کے بارے میں مکمل بریف کیا ڈاریکٹر لورالائ ڈویژن نے سربراہ کو ریموٹ ایریا میں بہترین تعلیمی ادارہ قائم کرنے اور نظم و ضبط قائم کرنے پر ان کی اقدامات کو سرہا ۔
اسٹاف کو اچھی کارکردگی پہ داد دی۔
آیڈ مین
13/09/2023
شبوزئ ہائی اسکول سربراہ عبدالرشید جوگیزئ کو کلاس پنجم کی طالبہ مالالئ اکمل شبوزئ اپنی ہاتھ سے آرٹ تیار کرکے بطور انعام سے نوزا جارہا ہے اس ادارے میں طالبات بھی پڑھنے آتی ہے تو سربراہ اس کی حوصلہ افزائ کرتے ہے کیونکہ علاقے میں گرلز سکول ہے لیکن بند ہے۔
05/09/2023
گورنمنٹ بوائز ہائ سکول شبوزئ کے طلباہ زیارت کی دورہ پر روانہ سکول کے کلیم اللہ اور قدم جان ان کے ساتھ ہے۔طلباہ نے سکول کے ھیڈ سردار عبدالرشید جوگیزئی کا شکریہ ادا کیا اور کہاں ہے کہ غریب طلباہ کے لیے بہت بڑا اقدام ہے سرکاری سکول کے طلباہ کے لیے تاکہ ان کی حوصلہ افزائ ھوسکے ۔
اس طرح کا دورہ سابقہ ادوار میں کوئ مثال نہں ملتی پڑھائ کے ساتھ اس طرح کا سیر بھی ضروری ہے اور صحت کے لیے اچھا ہے۔
22/08/2023
آیجوکشنسٹ راز محمد ناصر اور آفس ھیڈ جمال ایدین شبوزئ ہائ سکول کا دورہ سکول ۔
ھیڈ عبدالرشید جوگیزئی کی درخواست پر کلاسوں کا دورہ کریا گیا
تمام طلباہ سے سبق پوچھا اور طلباہ کو پڑھائ کے بارے میں بتایا
سٹاف اور سکول ھیڈ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔