23/07/2024
Loralai Dev Sab
�کتنی نسلوں کی قربانیوں سے ملا�
�اے وطن � تو ہماری وفا کا صلہ�
23/07/2024
Loralai Dev Sab
30/04/2024
پاکستان اداروں نے ایرانی تیل اسمگلنگ میں ملوث کرپٹ پولیس/لیویز آفسران/اہلکاروں ,ڈیلروں اور سیاستدانوں کے لسٹ جاری کردیے۔
17/04/2024
آج ڪمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز صاحب نے ڪتوں ڪو لڑانے والے ڪے خلاف ڪارروائی ڪی ڪئی جوارگر اور ڪتے ڪے مالکان گرفتار
02/03/2024
Loralai Levise Commandos❤
😥
03/12/2023
جناب ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ وقائلی امور
جناب ڈایکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس کویٹہ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کوہلو نقیب اللہ کاکڑ صاحب
اورزونل QRF انچارج سبی زون رسالدار میجر شیر محمد مری صاحب نے کاروائی کرتے ھوئے گزشتہ شب ضلع دکی میں لیویز ہلکاران کوشہید کرنے والا عناصر کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش جاری ہے
شاباش رسالدار میجر شیر محمد مری صاحب
03/12/2023
لیویز فورس ڪا لونی ڪے علاقے ڪلی مرجانزئی میں اشتہاری ڪے گھر پر چھاپہ فائرنگ ڪے تبادلے میں لیویز فورس ڪے دو اہلڪــــــار شہید۔
شہید اہلڪاروں میں لورالائی ڪیو ار ایف ڪے اہلڪار قاسم اور اسسٹنٹ ڪمشنر دڪی ڪے گن مین عبیداللہ شامل ہیں۔